جس دل میں جلوہ گر ہے محبت رسول کی ۔عاصم تنہا

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 12:49، 17 اپريل 2018ء از SOHAIL SHEHZAD (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: Link شاعر : عاصم تنہا مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش کیٹگری: 3 کلام نمبر : 25 __NOTO...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

Link


شاعر : عاصم تنہا

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 3

کلام نمبر : 25

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

جس دل میں جلوہ گر ہے محبت رسول کی

اس دل کا ہے نصیب شفاعت رسول کی


دنیا کو جس نے وحشت غم سے جدا کیا

دنیا میں موجزن ہے وہ رحمت رسول کی


کہتا ہے جس کو نور زمانے میں ہر کوئی

سچ پوچھیے تو ہے وہ صداقت رسول کی


لے جاۓ گی دلوں سے یہ وحشت نکال کے

دل میں بساو پیار سے سنت رسول کی


اب تو یہی ہے تمنا ، کہ خواب میں

ہو جاۓ میرے دل کو زیارت رسول کی

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام