"جب کبھی بھی سوچ نے قصدِ درِ والا کِیا ۔عاصی نوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: === {{نعت }} === {| |- style="vertical-align:bottom;" |style="width: 40%"| جب کبھی بھی سوچ نے قصدِ درِ والا کِیا. عشق کو سامان کر...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:AASI NOORI.jpg|LINK]]
شاعر : [[عاصی نوری]]
مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]]
کیٹگری: 2
کلام نمبر : 4
__NOTOC__
{{بسم اللہ }}
=== {{نعت }} ===
=== {{نعت }} ===
{|
{|
|- style="vertical-align:bottom;"
|style="width: 40%"|
|style="width: 40%"|
جب کبھی بھی سوچ نے قصدِ درِ والا کِیا.
جب کبھی بھی سوچ نے قصدِ درِ والا کِیا.


سطر 48: سطر 56:


مدحتِ آقا نے اس اسود کو بھی بیضا کیا.
مدحتِ آقا نے اس اسود کو بھی بیضا کیا.
|
{{باکس 1 }}
|}
{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 1 }}


=== مزید دیکھیے ===


|
{{ٹکر 1 }}
{{ باکس 2 }}
{{باکس شاعری }}
|}
{{ٹکر 2 }}
{{منتخب شاعری }}

حالیہ نسخہ بمطابق 07:23، 6 اپريل 2018ء

LINK

شاعر : عاصی نوری

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 2

کلام نمبر : 4

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

جب کبھی بھی سوچ نے قصدِ درِ والا کِیا.

عشق کو سامان کر کے عجز کو رستہ کِیا.


مجھ بروں سے بھی برے کا حال کیا ھوتا بھلا

ان کی امت میں بنایا یا خدا اچھا کِیا


رنج و غم کی دھوپ نے جب بھی ستایا ھے مجھے۔

سیّدِ بے سایہ کی رحمت نے ہی سایہ کیا


پتھروں کی وادیوں میں دل کے پتھر تھے جو لوگ

آپ نے شانِ کریمی سے انہیں اپنا کیا


یا نبی يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰ ہے گواہ

جو بھی چاہا آپ نے اللہ نے ویسا کیا


مِدحتوں کی بھیک سے پُر کر دیا سرکار نے

نعت لکھنے کو کبھی جب سوچ کو کاسہ کیا


جلوہِ خورشید کی سب تابشیں پھِیکی پڑِیں

روبرو جب اس کے ھم نے اُن کا نقشِ پا کیا


آپ کے دستِ کرم کا یا نبی اعجاز ھے

ستّروں نے ختم نہ اِک دودھ کا پیالہ کیا


غم کی کالی شب تھی عاصی کعبہءِ دل پر محیط

مدحتِ آقا نے اس اسود کو بھی بیضا کیا.

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام