"جب " سوالِ مدحتِ شاہِ پیمبر " آگیا ۔ ذیشان متھراوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: ==={{نعت }} === جب " سوالِ مدحتِ شاہِ پیمبر " آگیا وادئ افکار میں " لفظوں کا لشکر " آگیا کر لیا " نورِ سحر...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
==={{نعت }} ===
[[ملف:ZEESHAN MATHRAVI.jpg|LINK]]


شاعر : [[ذیشان متھراوی ]]


مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]]
کیٹگری: 1
کلام نمبر : 32
__NOTOC__
{{بسم اللہ }}
=== {{نعت }} ===
{|
|style="width: 40%"|
جب " سوالِ مدحتِ شاہِ پیمبر " آگیا
جب " سوالِ مدحتِ شاہِ پیمبر " آگیا


سطر 50: سطر 61:


منزلِ مقصود بن کر ، خود ہی رہبر آگیا
منزلِ مقصود بن کر ، خود ہی رہبر آگیا
|
{{باکس 1 }}
|}
{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 1 }}
=== مزید دیکھیے ===
{{ٹکر 1 }}
{{باکس شاعری }}

حالیہ نسخہ بمطابق 13:31، 4 اپريل 2018ء

LINK

شاعر : ذیشان متھراوی

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 1

کلام نمبر : 32

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

جب " سوالِ مدحتِ شاہِ پیمبر " آگیا

وادئ افکار میں " لفظوں کا لشکر " آگیا


کر لیا " نورِ سحر " سے غسل " کالی رات " نے

نور برساتا ھوا جب " نور پیکر " آگیا


ذات ھے " مجوعہء پیغمبران و مرسلیں "

خوبیاں ھی خوبیاں کرتا نچھاور آگیا


موجدِ انسانیت بھی ، بانیء اسلام بھی

نازشِ دنیا و دیں ، " آئین " بن کر آگیا


تابشِ چشمِ نبی کی ، لائے کوئی تاب کیا

جب اٹھی سوئے فلک ، سورج کو چکر آگیا


دیدِ رحمت کی شعاعوں نے حرارت بخش دی

روزِ محشرجب لئے میں " جسمِ تھرتھر " آگیا


جب تصور میں نے باندھا جنت الفردوس کا

روبرو ! شہرِ نبی کا نوری منظر آگیا


دن ، مہینے ، سال صدیوں پہ ہے وہ بھاری جناب

ایک ہی لمحہ مدینے میں جو رہ کر آگیا


پہلے آنکھوں میں سمایا ،اور اس کے بعد پھر

آنکھ کے رستے مدینہ دل کے اندر آگیا


راہ سے ذیشان ہرگز ، میں بھٹک سکتا نہیں

منزلِ مقصود بن کر ، خود ہی رہبر آگیا

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام