جاں سے بھی پیارا ہمیں طبیہ لگا ۔ نور احمد بشیر
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 12:38، 9 اپريل 2018ء از SOHAIL SHEHZAD (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
شاعر : نور احمد بشیر
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 2
کلام نمبر : 33
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
جاں سے بھی پیارا ہمیں طیبہ لگا ہاں! مدینے کا سفر اچھا لگا
ہم کو بس اک در یہی اچھا لگا
غیر بھی مجھ کو مرا اپنا لگا
ہم کو ذکرِ مصطفیٰﷺ اچھا لگا
ان کو تیرا جھونپڑا اچھا لگا
جب خدا بھی آپ کا شیدا لگا
نامِ احمدﷺ کا اگر سرمہ لگا |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |