"جاں سے بھی پیارا ہمیں طبیہ لگا ۔ نور احمد بشیر" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: link=نعت ورثہ {{بسم اللہ }} === حمدیہ و نعتیہ کلام === جاں سے بھی پیارا ہمیں طیبہ لگ...) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف: Logo naat virsa.jpg|link=نعت ورثہ ]] | [[ملف: Logo naat virsa.jpg|link=نعت ورثہ ]] | ||
شاعر : [[صغیر احمد صغیر ]] | |||
مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]] | |||
کیٹگری: 2 | |||
کلام نمبر : 33 | |||
__NOTOC__ | |||
{{بسم اللہ }} | {{بسم اللہ }} | ||
=== {{نعت }} === | |||
{| | |||
|style="width: 40%"| | |||
جاں سے بھی پیارا ہمیں طیبہ لگا | |||
ہاں! مدینے کا سفر اچھا لگا | |||
چھوڑ کر جانا نہیں یہ در کہیں | |||
ہم کو بس اک در یہی اچھا لگا | |||
میں نے اپنائی نبیﷺ کی جب روش | |||
غیر بھی مجھ کو مرا اپنا لگا | |||
بعدِ حمدِ مالکِ ارض و سماں | |||
ہم کو ذکرِ مصطفیٰﷺ اچھا لگا | |||
اے حلیمہؓ، ناز کر تو آپ پہ | |||
ان کو تیرا جھونپڑا اچھا لگا | |||
کیوں نہ ہم دیں، جان آقاﷺ آپ پہ | |||
جب خدا بھی آپ کا شیدا لگا | |||
دور ہونگی ظلمتیں اے نورؔ سب | |||
نامِ احمدﷺ کا اگر سرمہ لگا | |||
| | |||
{{باکس 1 }} | |||
|} | |||
{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 1 }} | |||
=== مزید دیکھیے === | |||
{{باکس | {{ٹکر 1 }} | ||
{{باکس شاعری }} |
نسخہ بمطابق 12:37، 9 اپريل 2018ء
شاعر : صغیر احمد صغیر
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 2
کلام نمبر : 33
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
جاں سے بھی پیارا ہمیں طیبہ لگا ہاں! مدینے کا سفر اچھا لگا
ہم کو بس اک در یہی اچھا لگا
غیر بھی مجھ کو مرا اپنا لگا
ہم کو ذکرِ مصطفیٰﷺ اچھا لگا
ان کو تیرا جھونپڑا اچھا لگا
جب خدا بھی آپ کا شیدا لگا
نامِ احمدﷺ کا اگر سرمہ لگا |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |