"جاں سے بھی پیارا ہمیں طبیہ لگا ۔ نور احمد بشیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:  Logo naat virsa.jpg|link=نعت ورثہ  ]]
[[ملف:  Logo naat virsa.jpg|link= نور احمد بشیر  ]]


شاعر : [[ نور احمد بشیر ]]
شاعر : [[ نور احمد بشیر ]]

حالیہ نسخہ بمطابق 11:01، 3 جون 2018ء

Logo naat virsa.jpg

شاعر : نور احمد بشیر

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 2

کلام نمبر : 33

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

جاں سے بھی پیارا ہمیں طیبہ لگا

ہاں! مدینے کا سفر اچھا لگا


چھوڑ کر جانا نہیں یہ در کہیں

ہم کو بس اک در یہی اچھا لگا


میں نے اپنائی نبیﷺ کی جب روش

غیر بھی مجھ کو مرا اپنا لگا


بعدِ حمدِ مالکِ ارض و سماں‌‌

ہم کو ذکرِ مصطفیٰﷺ اچھا لگا


اے حلیمہؓ، ناز کر تو آپ پہ

ان کو تیرا جھونپڑا اچھا لگا


کیوں نہ ہم دیں، جان آقاﷺ آپ پہ

جب خدا بھی آپ کا شیدا لگا


دور ہونگی ظلمتیں اے نورؔ سب

نامِ احمدﷺ کا اگر سرمہ لگا

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام