تھک ہار کے بولے یہ حریفانِ مدینہ - صبیح رضا
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 14:00، 18 اپريل 2018ء از SOHAIL SHEHZAD (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: link=نعت ورثہ شاعر : صبیح رضا مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش کیٹگری: 3 کلام...)
شاعر : صبیح رضا
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 3
کلام نمبر : 32
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
تھک ہار کے بولے یہ حریفانِ مدینہ گھٹتی ہے گھٹانےسےکہیں شانِ مدینہ
بن جاؤں کبھی میں بھی تو مہمانِ مدینہ
ہوجائیے سوجان سےقربانِ مدینہ
اللہ رے ! وہ خارِ بیابانِ مدینہ
سردارِ زمانہ ، ہیں گدایانِ مدینہ
انگشت بہ دنداں تھے فصیحانِ مدینہ |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |