"تمام سلسلۂ کوہسار ان کے ہیں ۔ آصف صفوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
==={{نعت }} ===
[[ملف:ASIF SAFWI.jpg|LINK]]


شاعر : [[آصف صفوی ]]
مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]]
کیٹگری: 1
کلام نمبر : 9
__NOTOC__
{{بسم اللہ }}
=== {{نعت }} ===
{|
{|
|- style="vertical-align:bottom;"
|style="width: 40%"|
|style="width: 40%"|
تمام سلسلۂ کوہسار ان کے ہیں
تمام سلسلۂ کوہسار ان کے ہیں


سطر 49: سطر 58:
سیاہ رات میں روشن منار ان کے ہیں
سیاہ رات میں روشن منار ان کے ہیں


|
|  
{{ باکس 2 }}
{{باکس 1 }}
|}
|}
{{ٹکر 2 }}
 
{{منتخب شاعری }}
{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 1 }}
 
=== مزید دیکھیے ===
 
{{ٹکر 1 }}
{{باکس شاعری }}

حالیہ نسخہ بمطابق 10:42، 3 اپريل 2018ء

LINK


شاعر : آصف صفوی

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 1

کلام نمبر : 9

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

تمام سلسلۂ کوہسار ان کے ہیں

جہت جہت شجر سایہ دار ان کے ہیں


سکوتِ بزم شب بے مثال ان کا ہے

خرام صوت و صدا کے فشار ان کے ہیں


انہیں کے دم سے ہے گنجینۂ معانی بھی

صریر حرف کے سب تاجدار ان کے ہیں


انہیں سے منزل عرفاں انہیں کی راہ گزر

پیادہ ان کے سبھی شہسوار ان کے ہیں


انہیں کے ہیں جو ہوئے فیضیاب منزل عشق

مسافرانِ شب انتظار ان کے ہیں


ہر ایک سمت انہیں کی حکومتیں روشن

انہیں کا تاج سبھی تاجدار ان کے ہیں


انہیں کا لشکر مداح ابر پارے بھی

صدف صدف میں دُرِ آبدار ان کے ہیں


مہک مہک اٹھا ہر گوشۂ حیات مرا

بڑے کرم پس موجِ بہار ان کے ہیں


چراغِ نعت لئے طاقِ دل میں اے آصفؔ

سیاہ رات میں روشن منار ان کے ہیں

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام