ترے کرم کا رسالت مآب کیا کہنا ۔ محمد علی حارث
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 10:50، 14 اپريل 2018ء از SOHAIL SHEHZAD (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: Link شاعر : محمد علی حارث مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش کیٹگری: 3 کلام نمبر : 2...)
شاعر : محمد علی حارث
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 3
کلام نمبر : 2
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
سبز گنبد اور جالی دیکھ لوں از پئے حسنینِ عالی، دیکھ لوں
شاں مدینے کی نرالی دیکھ لوں
جلوے طیبہ کے مثالی دیکھ لوں
آنکھوں سے،دوجگ کےوالی، دیکھ لوں
حارث پہ رنگ بلالی دیکھ لوں |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |