"تجلی ء کون و مکاں ہیں محمد ۔ مشتاق خلیل" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (ADMIN نے صفحہ تجلی ء کون و مکاں ہیں محمد ۔ مشتاق خیل کو بجانب تجلی ء کون و مکاں ہیں محمد ۔ مشتاق خلیل منتقل کیا) |
(کوئی فرق نہیں)
|
حالیہ نسخہ بمطابق 08:18، 20 جون 2018ء
شاعر : مشتاق خلیل
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
تجلیّ کون و مکاں ہیں محمد
خوشا زینتِ دوجہاں ہیں محمد
وہی عشق جس سے ہے تخلیقِ آدم
اسی عشق کے رازداں ہیں محمد
شبوں کو اجالے ملے جن کے دم سے
وہ اک جلوۂ ضوفشاں ہیں محمد
ہر اک پھول میں بُوئے شاہِ زمن ہے
خوشا حُسنِ ہر گلستاں ہیں محمد
دو عالم منور ہیں جن کی ضیا سے
وہ اک جلوۂ زرفشاں ہیں محمد
خلیلؔ ان کی خوشبو سے مہکیں فضائیں
ہر اک سمت عنبر فشاں ہیں محمد
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |