"تا قیامت دُور اس کی ظلمتِ مرقد نہ ہو ۔ رمز جلال آبادی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: link=نعت ورثہ شاعر : عامر علی مرزا مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش کیٹگری: 3...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:  Logo naat virsa.jpg|link=نعت ورثہ  ]]
[[ملف:  Logo naat virsa.jpg|link=نعت ورثہ  ]]


شاعر : [[عامر علی مرزا ]]
شاعر : [[رمز جلال آبادی ]]


مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]]  
مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]]  

نسخہ بمطابق 12:00، 14 اپريل 2018ء

Logo naat virsa.jpg

شاعر : رمز جلال آبادی

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 3

کلام نمبر : 7

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

تاقیامت دور اس کی ظلمت مرقد نہ ہو

دل میں روشن جس کے شمع الفت احمد نہ ہو


مصطفی صلی علی کے عشق کا لے کر قلم

آنسوؤں سے نعت وہ تحریر کر جو رد نہ ہو


ان کے جیسا دو جہاں میں بالیقیں کوئی نہیں

یہ نہ کہنا ان کے جیسا دہر میں شاید نہ ہو


سایہء عرش الہی ہو ہمیں اس دم نصیب

جب وہاں میدان محشر میں کوئی برگد نہ ہو


ہم نہ چھوڑیں گے کبھی بھی سنت سرکار کو

ہم کو حاصل چاہے دنیا میں کوئی بھی پد نہ ہو


کعبہ کا کعبہ ہے یہ کعبہ نہیں ہے حاجیو

بھول کر بھی اس جگہ کوئی خطا سرزد نہ ہو

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام