تاقیامت دور اس کی ظلمت مرقد نہ ہو ۔رمز جلال آبادی
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 11:54، 14 اپريل 2018ء از SOHAIL SHEHZAD (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: link=نعت ورثہ شاعر : عامر علی مرزا مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش کیٹگری: 3...)
شاعر : عامر علی مرزا
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 3
کلام نمبر : 7
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
تاقیامت دور اس کی ظلمت مرقد نہ ہو دل میں روشن جس کے شمع الفت احمد نہ ہو
آنسوؤں سے نعت وہ تحریر کر جو رد نہ ہو
یہ نہ کہنا ان کے جیسا دہر میں شاید نہ ہو
جب وہاں میدان محشر میں کوئی برگد نہ ہو
ہم کو حاصل چاہے دنیا میں کوئی بھی پد نہ ہو
بھول کر بھی اس جگہ کوئی خطا سرزد نہ ہو |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |