"بہم نجات کا مجھ کو بھی آسرا کر دے" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} 300px|alt="Hafeez Oaj|link=حفیظ اوج شاعر : مرزا حفیظ اوج === {{نعت }} === بہ...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}


[[ملف:مرزا حفیظ اوج.jpeg|300px|alt="Hafeez Oaj|link=حفیظ اوج]]
[[ملف:مرزا حفیظ اوج.jpeg|300px|alt="Hafeez Oaj"|link=حفیظ اوج]]


شاعر : [[ مرزا حفیظ اوج ]]
شاعر : [[ مرزا حفیظ اوج ]]


{{ٹکر 1 }}


=== {{نعت }} ===
=== {{نعت }} ===

حالیہ نسخہ بمطابق 20:00، 23 فروری 2020ء


"Hafeez Oaj"

شاعر : مرزا حفیظ اوج

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

بہم نجات کا مجھ کو بھی آسرا کر دے

الٰہی میرے قلم کو ثنا عطا کر دے


خدایا دل پہ مرے اُنکا نور وا کر دے

درودِ پاک کی ضو سے یہ پُر ضیا کر دے


کریمِ ما ترا ہی آستاں اِک ایسا ہے

سوال جو بھی کرے اسکو وہ عطا کر دے


حضور دامنِ صد چاک چاہتا ہے رفو

حضور! موجِ کرم آج معجزہ کر دے


حضور آپ کا فیضان سایہ افگن ہو

مری حیات کو رحمت کا سلسلہ کر دے


کرم ہو شاہِ امم اِس پہ، ہو نگاہِ کرم

یہ اوجؔ بھی شہہِ والا پہ جاں فدا کر دے


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات