"بانجھ مٹی ہوئی بارور آپ سے ۔ عبد القادر تاباں" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 2 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Abdul Qadir Taaban.jpg|200px|link=عبد القادر تاباں]]
[[ملف:Abdul Qadir Taaban 2.jpg|link=عبد القادر تاباں]]


شاعر: [[عبد القادر تاباں ]]


مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]]
کیٹگری: 2
کلام نمبر : 30
__NOTOC__
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}
شاعر: [[عبد القارر تاباں ]]
[[زمرہ: نومبر 2017]]
=== {{نعت }} ===
=== {{نعت }} ===
{|
|style="width: 40%"|


بانجھ مٹی ہوئی بارور آپ سے
بانجھ مٹی ہوئی بارور آپ سے
سطر 46: سطر 52:


گھر حقیقت میں ہوتا ہے گھر آپ سے
گھر حقیقت میں ہوتا ہے گھر آپ سے
|
{{باکس 1 }}
|}
{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 1 }}


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===
{{منتخب کلام }}
 
{{ٹکر 1 }}
{{باکس شاعری }}

حالیہ نسخہ بمطابق 12:14، 9 اپريل 2018ء

Abdul Qadir Taaban 2.jpg

شاعر: عبد القادر تاباں

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 2

کلام نمبر : 30

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

بانجھ مٹی ہوئی بارور آپ سے

شاخ ِہستی پہ آئے ثمر آپ سے


کتنا مکروہ تھا زندگی کا سفر

خوشبویں ہو گئیں ہمسفر آپ سے


صبح کاذب گئ صبح صادق ہوئی

دل میں پھوٹی حقیقی سحر آپ سے


پردہء چشم سے جیسے کائی ہٹی

منظروں تک گئی ہے نظر آپ سے


شرق سے غرب تک اڑتی پھرتی ہے اب

روشنی کو ملے بال و پر آپ سے


سایہء رحمت ِایزدی آپ ہیں

چھاؤں لیتا ہے اک اک شجر آپ سے


رحمت ِدوجہاں اُمّتی جو ہوئے

ہم جڑُے ہیں ادھر اور اُدھر آپ سے


دل وہ تاباں نہیں جس میں آقا نہ ہوں

گھر حقیقت میں ہوتا ہے گھر آپ سے

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام