باعث ِ ہر خیر و برکت آپ ہیں ۔ ندیم نوری برکاتی
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 07:25، 6 اپريل 2018ء از SOHAIL SHEHZAD (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
شاعر : ندیم نوری برکاتی
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 2
کلام نمبر : 5
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
باعثِ ہر خیر و برکت آپ ہیں یا نبی رحمت ہی رحمت آپ ہیں
باعثِ ایجادِ خلقت آپ ہیں
جلواگاہِ ذاتِ وحدت آپ ہیں
حق نے کی جسکی ضیافت آپ ہیں
جس نے خالق کی زیارت آپ ہیں
جانِ جاں, جانِ شریعت آپ ہیں
شافعِ روزِ قیامت آپ ہیں |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |