"باعث ِ ہر خیر و برکت آپ ہیں ۔ ندیم نوری برکاتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: link=ندیم نوری برکاتی {{بسم اللہ}} ==={{نعت }} === باعثِ ہر خیر و برکت آپ ہیں ی...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Naat Kainaat Nadeem Noorie barakati.jpg|link=ندیم نوری برکاتی]]
[[ملف:Naat Kainaat Nadeem Noorie barakati.jpg|link=ندیم نوری برکاتی]]
{{بسم اللہ}}


==={{نعت }} ===
شاعر : [[ندیم نوری برکاتی]]


مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]]
کیٹگری: 2
کلام نمبر : 5
__NOTOC__
{{بسم اللہ }}
=== {{نعت }} ===
{|
|style="width: 40%"|
باعثِ ہر خیر و برکت آپ ہیں  
باعثِ ہر خیر و برکت آپ ہیں  
یا نبی رحمت ہی رحمت آپ ہیں  
یا نبی رحمت ہی رحمت آپ ہیں  


آپ ہی سے ہے وجودِ کائنات
آپ ہی سے ہے وجودِ کائنات
باعثِ ایجادِ خلقت آپ ہیں  
باعثِ ایجادِ خلقت آپ ہیں  


آپ کی رویت خدا کی دید ہے  
آپ کی رویت خدا کی دید ہے  
جلواگاہِ ذاتِ وحدت آپ ہیں  
جلواگاہِ ذاتِ وحدت آپ ہیں  


"ادن منّی" کہہ کے قربِ خاص میں  
"ادن منّی" کہہ کے قربِ خاص میں  
حق نے کی جسکی ضیافت آپ ہیں  
حق نے کی جسکی ضیافت آپ ہیں  


قربتِ "قوسین او ادنی" میں کی
قربتِ "قوسین او ادنی" میں کی
جس نے خالق کی زیارت آپ ہیں  
جس نے خالق کی زیارت آپ ہیں  


آپکا حکم اصل میں حکمِ خدا
آپکا حکم اصل میں حکمِ خدا
جانِ جاں, جانِ شریعت آپ ہیں  
جانِ جاں, جانِ شریعت آپ ہیں  


دل کو راحت ہے ندیم اس بات سے  
دل کو راحت ہے ندیم اس بات سے  
شافعِ روزِ قیامت آپ ہیں
شافعِ روزِ قیامت آپ ہیں
|
{{باکس 1 }}
|}
{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 1 }}


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


{{ نعت ورثہ 2017 }}
{{ٹکر 1 }}
{{باکس شاعری }}

حالیہ نسخہ بمطابق 07:25، 6 اپريل 2018ء

Naat Kainaat Nadeem Noorie barakati.jpg

شاعر : ندیم نوری برکاتی

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 2

کلام نمبر : 5

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

باعثِ ہر خیر و برکت آپ ہیں

یا نبی رحمت ہی رحمت آپ ہیں


آپ ہی سے ہے وجودِ کائنات

باعثِ ایجادِ خلقت آپ ہیں


آپ کی رویت خدا کی دید ہے

جلواگاہِ ذاتِ وحدت آپ ہیں


"ادن منّی" کہہ کے قربِ خاص میں

حق نے کی جسکی ضیافت آپ ہیں


قربتِ "قوسین او ادنی" میں کی

جس نے خالق کی زیارت آپ ہیں


آپکا حکم اصل میں حکمِ خدا

جانِ جاں, جانِ شریعت آپ ہیں


دل کو راحت ہے ندیم اس بات سے

شافعِ روزِ قیامت آپ ہیں

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام