بارش ِ رحمت و انوار یہاں تک نہ رہے ۔ ابوالحسن خاور
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 13:09، 9 اپريل 2018ء از SOHAIL SHEHZAD (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
شاعر : ابو الحسن خاور
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 2
کلام نمبر : 38
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
بارش ِ رحمت و انوار یہاں تک نہ رہے اے خدا، نعت فقط حرف و بیاں تک نہ رہے
اس طرح ہجر بجھا دیں کہ دھواں تک نہ رہے
عشرت ِ زیست ہے کیا خواہش جاں تک نہ رہے
وہ اگر آئینہ جوڑے تو نشاں تک نہ رہے
سلسلے مدح کے پتھر کی زباں تک نہ رہے
یعنی یہ شعر میرے ایک جہاں تک نہ رہے |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |