"بادہ نور چھلکتا ہے ضیا آتی ہے ۔ ہاشم علی خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: LINK {{بسم اللہ }} شاعر : ہاشم علی خان ایونٹ : نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 4: سطر 4:


شاعر : [[ہاشم علی خان ]]
شاعر : [[ہاشم علی خان ]]
مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]]


ایونٹ : [[ نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ]]
کیٹگری: 1  
 
کیٹگری : 1  


کلام نمبر : 33
کلام نمبر : 33
 
__NOTOC__
 
{{بسم اللہ }}
=== {{نعت }} ===
=== {{نعت }} ===
{|
{|
|- style="vertical-align:TOP;"
|style="width: 40%"|
|style="width: 40%"|
بادہ ء نور چهلکتا ہے ، ضیا آتی ہے
بادہ ء نور چهلکتا ہے ، ضیا آتی ہے


سطر 70: سطر 67:


مجھ گناہ گار کو کب حمد و ثنا آتی ہے
مجھ گناہ گار کو کب حمد و ثنا آتی ہے
|
|  
{{ٹکر سہیل شہزاد }}
{{باکس 1 }}
{{ باکس 2 }}
|}
|}
{{ ٹکر 2017 کی بہترین نعت کی تلاش }}
 
{{منتخب شاعری }}
{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 1 }}
 
=== مزید دیکھیے ===
 
{{ٹکر 1 }}
{{باکس شاعری }}

حالیہ نسخہ بمطابق 10:32، 5 اپريل 2018ء

LINK


شاعر : ہاشم علی خان مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 1

کلام نمبر : 33

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

بادہ ء نور چهلکتا ہے ، ضیا آتی ہے

طیبہ ء جاں سے درودوں کی صدا آتی ہے


برسر شہر مدیں باغ ارم کهلتا ہے

موجہ ء نور لیے باد صبا آتی ہے


ظلمت شب میں ہے جبریل اترنے والا

نور میں لپٹی وحی سوئے حرا آتی ہے


ان کو جامی کی طرح روک لیا جاتا ہے

جن گداؤں کو فقیری کی ادا آتی ہے


اسوہ ء پاک نے بخشے ہیں وہ کردار امیں

جن کی سیرت سے فرشتوں کو حیا آتی ہے


سلسلہ نعت کا حسان ؓ سے جا ملتا ہے

مصرعہ ء نعت میں جب طرز رضا آتی ہے


بے نوائی تو بڑها دیتی ہے ان پر تکیہ

غم کے ماروں پہ کہاں موج بلا آتی ہے


ان کے صدقے سے مرا کام ہوا جاتا ہے

لب پہ آتی ہے تمنا نہ دعا آتی ہے


بے سہاروں کو سر حشر ندا آئے گی

ٹهہریئے ! ٹهہریئے ! رحمت کی گهٹا آتی ہے


کب کا برباد زمانے نے کیا ہوتا مگر

ان کی رحمت مرے دامن کو چهڑا آتی ہے


بحر ادراک میں اک موج کرم ہے ورنہ

مجھ گناہ گار کو کب حمد و ثنا آتی ہے

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام