اک شمع دان اور وہی آتِش قدیم ۔ احمد جہانگیر

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 13:34، 18 اپريل 2018ء از SOHAIL SHEHZAD (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: Link شاعر : احمد جہانگیر مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش کیٹگری: 3 کلام نمبر : 2...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

Link


شاعر : احمد جہانگیر

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 3

کلام نمبر : 28

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اک شمع دان اور وہی آتِش قدیم

جلوے میں آشکار رہی راہِ مُستقیم


نعت ، اسمِ پاکِ شہؐ سے یقیناً ہے متصل

جیسے حروف گاہ میں ہمراہ نون ، میم


میں دل کے اس چراغ سوا پیش کیا کروں

قاسمؐ ، رسولؐ ، شاہؐ ، نبیؐ ، دلبرِ عظیم


طیبہ میں اے کھجور کے سر سبز شاد پیڑ !

کرتا ہے تجھ کو یاد کلاچی سے ایک نیم


ہووے کسی کی یاد سے جو مست و با مراد

دیوے خدائے عشق مجھے وہ دلِ سلیم


آیا ہوں میں عجم سے مجھے لفظ دیجئیے

سیّد ، عرب کے شاہ ، سخی ، دلبرِ کریم

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام