"اپنی خوش بختی پہ پھر تو خوب اتراتا ہے دل ۔ شاہد ازہری" کے نسخوں کے درمیان فرق
(نیا صفحہ: === {{نعت }} === {| |- style="vertical-align:bottom;" |style="width: 40%"| اپنی خوش بختی پہ پھر تو خوب اتراتا ہے دل جب تصور میں مد...) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:SHAHID AZHARI.jpg|LINK]] | |||
شاعر : [[ شاہد ازہری]] | |||
مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]] | |||
کیٹگری: 2 | |||
کلام نمبر : 7 | |||
__NOTOC__ | |||
{{بسم اللہ }} | |||
=== {{نعت }} === | === {{نعت }} === | ||
{| | {| | ||
|style="width: 40%"| | |style="width: 40%"| | ||
سطر 48: | سطر 58: | ||
رب تعالیٰ کو بھی اے شاہد وہی بھاتا ہے دل | رب تعالیٰ کو بھی اے شاہد وہی بھاتا ہے دل | ||
| | | | ||
{{ باکس | {{باکس 1 }} | ||
|} | |} | ||
{{ٹکر | |||
{{ | {{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 1 }} | ||
=== مزید دیکھیے === | |||
{{ٹکر 1 }} | |||
{{باکس شاعری }} | |||
} |
نسخہ بمطابق 07:30، 6 اپريل 2018ء
شاعر : شاہد ازہری
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 2
کلام نمبر : 7
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
اپنی خوش بختی پہ پھر تو خوب اتراتا ہے دل جب تصور میں مدینے کی طرف جاتا ہے دل
ذکر سے اللّه کے بیحد سکوں پاتا ہے دل
لوٹ کر شہر نبی سے اب تو پچھتاتا ہے دل
ذکر سے سرکار کے اپنا جو چمکاتا ہے دل
سوچ کر اس بات کو حیرت میں پڑ جاتا ہے دل
تب تلک در در کی یوں ہی ٹھوکریں کھاتا ہے دل
دل حقیقت میں انہیں لوگوں کا کہلاتا ہے دل
جس کسی کا گلشن طیبہ میں کھو جاتا دل
رب تعالیٰ کو بھی اے شاہد وہی بھاتا ہے دل |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
}