"اپنی خوش بختی پہ پھر تو خوب اتراتا ہے دل ۔ شاہد ازہری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: === {{نعت }} === {| |- style="vertical-align:bottom;" |style="width: 40%"| اپنی خوش بختی پہ پھر تو خوب اتراتا ہے دل جب تصور میں مد...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک دوسرے صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:SHAHID AZHARI.jpg|link=شاہد ازہری]]
شاعر : [[ شاہد ازہری]]
مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]]
کیٹگری: 2
کلام نمبر : 7
__NOTOC__
{{بسم اللہ }}
=== {{نعت }} ===
=== {{نعت }} ===
{|
{|
|- style="vertical-align:bottom;"
|style="width: 40%"|
|style="width: 40%"|


سطر 48: سطر 58:
رب تعالیٰ کو بھی اے شاہد وہی بھاتا ہے دل
رب تعالیٰ کو بھی اے شاہد وہی بھاتا ہے دل


|
|  
{{ باکس 2 }}
{{باکس 1 }}
|}
|}
{{ٹکر 2 }}
 
{{منتخب شاعری }}
{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2 }}
 
=== مزید دیکھیے ===
 
{{ٹکر 1 }}
{{باکس شاعری }}
}

حالیہ نسخہ بمطابق 21:56، 1 جون 2018ء

SHAHID AZHARI.jpg

شاعر : شاہد ازہری

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 2

کلام نمبر : 7

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنی خوش بختی پہ پھر تو خوب اتراتا ہے دل

جب تصور میں مدینے کی طرف جاتا ہے دل


آیت قرآن سے یہ صاف ظاہر ہو گیا

ذکر سے اللّه کے بیحد سکوں پاتا ہے دل


آنے والے کہ رہے ہیں کاش رہ جاتے وہیں

لوٹ کر شہر نبی سے اب تو پچھتاتا ہے دل


لگ نہیں سکتا کبھی بھی زنگ اس میں دوستو

ذکر سے سرکار کے اپنا جو چمکاتا ہے دل


ہوں گناہوں کا پلندہ، اور بخشش کی طلب

سوچ کر اس بات کو حیرت میں پڑ جاتا ہے دل


منسلک جب تک نہیں ہوتا ہے دل سرکار سے

تب تلک در در کی یوں ہی ٹھوکریں کھاتا ہے دل


جن کے دل میں عشق ہے سچا شہ کونین کا

دل حقیقت میں انہیں لوگوں کا کہلاتا ہے دل


راس آتی ہی نہیں دنیا کی رنگینی اسے

جس کسی کا گلشن طیبہ میں کھو جاتا دل


سرور کونین کی یادوں سے جو معمور ہے

رب تعالیٰ کو بھی اے شاہد وہی بھاتا ہے دل

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام

}