"انسان کو جو بندہ ء رحمان کر دیا ۔ محمد فیضان قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: Link شاعر : عامر علی مرزا مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش کیٹگری: 3 کلام نمبر : 3 __NOT...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2: سطر 2:




شاعر : [[عامر علی مرزا ]]
شاعر : [[ محمد فیضان قادری ]]


مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]]  
مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]]  

نسخہ بمطابق 12:03، 14 اپريل 2018ء

Link


شاعر : محمد فیضان قادری

مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش

کیٹگری: 3

کلام نمبر : 3

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

انسان کو جو بندئہ رحمان کر دیا

انسانیت پہ آپ نے احسان کر دیا


چشمِ کرم حضور نے جس پر بھی ڈال دی

اک پل میں اس کو صاحبِ ایمان کر دیا


دے کر رسولِ پاک نے تحفہ نماز کا

چلنا پُلِ سراط پہ آسان کر دیا


روئےِ زمیں سے عرش کے چندہ کو توڑ کر

اہلِ جہاں کو آپ نے حیران کر دیا


صدیق ہوں عمر ہوں کہ عثمان و مرتضیٰ

چاروں کو مومنین کا سلطان کر دیا


رب کی رضاکے واسطے میرے حسین نے

کرب و بلا میں گھر کاگھر قربان کر دیا


رحمت سے ان کی ہر کوئ ہوتا ہے فیضِ یاب

مجھ پر بھی شاہ نے کرم فیضان کر دیا

نئے صفحات

2017 کی بہترین نعت کی تلاش

تعارف
کیٹگری 1
کیٹگری 2
کیٹگری 3

سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام