"اطہر عبداللہ سوداگر" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 15: سطر 15:
* [[جو ماہِ انور پہ حکم اپنا چلا رہا ہے وہی خدا ہے۔اطہرعبداللہ سوداگر | جو ماہِ انور پہ حکم اپنا چلا رہا ہے وہی خدا ہے۔اطہرعبداللہ سوداگر ]]
* [[جو ماہِ انور پہ حکم اپنا چلا رہا ہے وہی خدا ہے۔اطہرعبداللہ سوداگر | جو ماہِ انور پہ حکم اپنا چلا رہا ہے وہی خدا ہے۔اطہرعبداللہ سوداگر ]]
* [[اَللہ ہُو اَللہ ہُو اَللہ ہُو اَللہ ہُو ۔ اطہر عبد اللہ سوداگر | اَللہ ہُو اَللہ ہُو اَللہ ہُو اَللہ ہُو ]]
* [[اَللہ ہُو اَللہ ہُو اَللہ ہُو اَللہ ہُو ۔ اطہر عبد اللہ سوداگر | اَللہ ہُو اَللہ ہُو اَللہ ہُو اَللہ ہُو ]]
*[[ وہ دل ہے دل کہ جس میں خیالِ حضور ہے اطہرعبداللہ سوداگر | وہ دل ہے دل کہ جس میں خیالِ حضور ہے  وہ دل ہے دل کہ جس میں خیالِ حضور ہے ]]
*[[ وہ دل ہے دل کہ جس میں خیالِ حضور ہے ]]
*[[ نور برسائے نہ کیوں گنبد خضریٰ تیرا]]
*[[ نور برسائے نہ کیوں گنبد خضریٰ تیرا]]
*[[ سَرورِ سَرورَاں،رہبرِ رَہبراں، شاہِ پیغمراں خاتم المرُسَلاں]]
*[[ سَرورِ سَرورَاں،رہبرِ رَہبراں، شاہِ پیغمراں خاتم المرُسَلاں]]

نسخہ بمطابق 18:11، 2 اکتوبر 2019ء

اطہرعبداللہ سوداگر

اطہرعبدللہ سوداگر شہرِ ٹانڈہ امبیدکرنگر(ہند) میں 5 مئی 1940ء میں پیدا ہوئے. آپ کے والدِ گرامی کپڑے کی تجارت کیا کرتے تھے. آپ کو طالب علمی کے زمانے سے ہی شعرو سخن سے بہت دلچسبی تھی اور اسی طالب علمی کے دور میں ہی آپ نےاپنی شاعری کا آغاز کر دیا.آپ شاعری کے ابتدائی دور میں شہرِ ٹانڈہ کے استاذ الشعرا جڈاکٹر ذوقی سے اصلاح لیا کرتے تھے .

آپ کو نعتِ پاک کے ساتھ ساتھ غزل،نظم،گیت،سہرا،رخصتی،حمد،مناجات،قصیدہ، دیگر اصناف پر مہارت حاصل ہے۔

آپ کی شاعری سے متاثر ہوکر شہر کے شعرا حضرات نے آپ کو سن 2012میں فخرِ ٹانڈہ کے لقب سے نوازا.

آپ کے نعتیہ مجموعے کا نام "عرفانیات ہے جو2012 میں شائع ہوا جس کی بہت شہرت ہوئی.

حمدیہ و نعتیہ کلام

مزید دیکھئے

نئے اضافہ شدہ کلام

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات