"اصل الاصول بندگی عرفانِ نعت ہے" کے اعادوں کے درمیان فرق

"نعت کائنات" سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} link=حفیظ اوج شاعر : مرزا حفیظ اوج === {{نعت }} === اَ...)
(No difference)

تـجدید بـمطابق 17:55, 11 فروری 2020

"Hafeez Oaj

شاعر : مرزا حفیظ اوج


نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

اَصل اُلاصول بندگی عرفانِ نعت ہے

یا رب وہ فکر دے کہ جو شایانِ نعت ہے


یہ رفعتِ خیال، یہ پاکیزگیء فکر

مدحت سپاس ذوق یہ، فیضانِ نعت ہے


ہر شعبہء حیات ترے لطف کا رہین

”ہر شعبہء حیات میں امکانِ نعت ہے“


سر سبز و شاد رکھے خدا اہلِ عشق کو

عشّاق کی زبان گلستانِ نعت ہے


اپنی تو جستجو کا خلاصہ یہی ہے اوجؔ

جو کچھ ہے کائنات میں امکانِ نعت ہے


مزید دیکھیے

نسیم سحر کے مضامین پر مشتمل مطالعات نعت اور مقصود علی شاہ کا دوسرا مجموعہ قبلہءِ مقال شائع ہوگیا ہے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

نئے اضافہ شدہ کلام
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات