"اس زمیں تک نہیں محدود ، وجود-مسعود ﷺ ۔ مسعودساگر" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:MASOOD SAGAR.jpg|LINk= مسعود ساگر]] | [[ملف:MASOOD SAGAR.jpg|LINk= مسعود ساگر]] | ||
شاعر : [[ | شاعر : [[ مسعود ساگر ]] | ||
مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]] | مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 00:59، 16 اپريل 2018ء
شاعر : مسعود ساگر
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 1
کلام نمبر : 21
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
کُن سے پہلے بهی تها موجود،وجودِمسعودﷺ
ہے مرا گوہرِمقصود وجودِمسعود ﷺ
راہ جبریل کی مسدود،وجودِمسعود ﷺ
ربِ کعبہ کا ہے محمود،وجودِ مسعود ﷺ
مشک ، عنبر ،مہک ِ عود وجودِمسعود ﷺ
سدرہ سے آگے کرے بود ،وجودِ مسعود ﷺ
غیر ممکن ہو وہ مفقود،وجودِمسعود ﷺ |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |