"آپؐ کے دم سے جوانی پہ برستا ہے شباب ۔ نواز کمال" کے نسخوں کے درمیان فرق
(نیا صفحہ: Link شاعر: نواز کمال مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش کیٹگری: 2 کلام نمبر : 61 __NOTOC_...) |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:Nawaz Kamal.jpg| | [[ملف:Nawaz Kamal.jpg|link=]] | ||
حالیہ نسخہ بمطابق 11:19، 3 جون 2018ء
شاعر: نواز کمال
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 2
کلام نمبر : 61
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
آپ کے دم سے جوانی پر برستا ہے شباب وجہِ بوئے مشک و عنبر! باعثِ حسنِ گلاب
اے نبی امی لقب اے صاحبِ ام الکتاب
ورنہ ہرپل تشنگی ہے چارسو ریگ و سراب
سیرتِ اقدس نرالی ہے تو صورت لاجواب
ابنِ آدم کو ملا اس در سے درسِ انقلاب
آپ نے رخ سے اتارا آدمیت کے نقاب
ہم تو سطحِ زندگی پر چند لمحوں کے حباب |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |