دل جس سے زندہ ہے وہ تمنا تمہی تو ہو ۔ ظفر علی خان

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 19:33، 26 نومبر 2018ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


شاعر : ظفر علی خان

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

دل جس سے زندہ ہے وہ تمنا تمہی تو ہو

ہم جس میں بس رہے ہیں وہ دنیا تمہی تو ہو


پھو ٹا جو سینہ شب تا ر الست سے

اس نور اولین کا اجا لا تمہی تو ہو


سب کچھ تمہا رے واسطے پیدا کیا گیا

سب غا یتو ں کی غا یت اولی تمہی تو ہو


جو ماسواکی حد ود سے بھی اگے گزر گیا

وہ رہ نوردِ جا دہ اسراے تمہی تو ہو


گر تے ہو وں کو تھا م لیا جس کے ہا تھ نے

اے تا جدا ر یثرب <ref> دیکھیے یثرب </ref> و بطحا ! تمہی تو ہو




اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]