سانپ نے غار میں رہائش کی ۔ عقیل عباس
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 08:53، 7 جون 2018ء از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں)
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
سانپ نے غار میں رہائش کی
اور دیدار کی گزارش کی
سبزگی نے غلاف کاڑھ لیا
اور نعلین کی ستائش کی
لب پہ نعتِ نبی رواں رہنا
اور سینے میں آگ خواہش کی
غار میں دوسرا بھی تھا کوئی
جس نے دیوار پر نگارش کی
پیشرو بارگاہ میں پہنچے
یعنی بارِ دگر سفارش کی
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|