ہر لحظہ سوئے سوئے شاہ عرب دھیان لگایا ۔ عمر فاروق
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 12:06، 9 اپريل 2018ء از SOHAIL SHEHZAD (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: link=عمر فاروق وڑائچ شاعر : عمر فاروق وڑائچ مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش...)
شاعر : عمر فاروق وڑائچ
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 2
کلام نمبر : 26
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
ہر لحظہ سوے شاہ عرب دھیان لگایا وز نعت نبی مصحف ایمان سجایا مازاغ کے قصے کہیں واللیل کی باتیں ہے ذکر رسالت ہی سے قرآن سجایا ما ینطق عظمت کی نشانی کے لیے ہے رب نے تری بات کو قرآن بتایا پڑتی نہیں خورشید قیامت کی نظر بھی پڑتا ہے جہاں رحمت ذیشان کا سایہ جب جب بھی پکارا ہے مصیبت میں الجھ کر ہم نے انھیں نزدیک تر از جان ہی پایا دامن میں سمائے نہیں، بھیک اتنی ملے ہے سوچوں سے سوا کرتے ہیں سلطان عطایا |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |