"دل جس سے زندہ ہے وہ تمنا تمہی تو ہو ۔ ظفر علی خان" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 28: | سطر 28: | ||
اے تا جدا ر یثرب <ref> دیکھیے [[یثرب ]] </ref> و بطحا ! تمہی تو ہو | اے تا جدا ر یثرب <ref> دیکھیے [[یثرب ]] </ref> و بطحا ! تمہی تو ہو | ||
------------------------------------------------------------- | ------------------------------------------------------------- | ||
{{ ٹکر 1 }} | {{ ٹکر 1 }} |
نسخہ بمطابق 19:32، 26 نومبر 2018ء
شاعر : ظفر علی خان
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
دل جس سے زندہ ہے وہ تمنا تمہی تو ہو
ہم جس میں بس رہے ہیں وہ دنیا تمہی تو ہو
پھو ٹا جو سینہ شب تا ر الست سے
اس نور اولین کا اجا لا تمہی تو ہو
سب کچھ تمہا رے واسطے پیدا کیا گیا
سب غا یتو ں کی غا یت اولی تمہی تو ہو
جو ماسواکی حد ود سے بھی اگے گزر گیا
وہ رہ نوردِ جا دہ اسراے تمہی تو ہو
گر تے ہو وں کو تھا م لیا جس کے ہا تھ نے
اے تا جدا ر یثرب <ref> دیکھیے یثرب </ref> و بطحا ! تمہی تو ہو
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|