"کچھ اس طرح سے خدا مجھکو محترم کردے ۔ مبارک رضوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} شاعر : مبارک رضوی === {{نعت }} ==== کچھ اسطرح سے خدامجھکومحترم کردے فراق طیبہ میں آنکھو...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 3: سطر 3:
شاعر : [[مبارک رضوی ]]
شاعر : [[مبارک رضوی ]]


=== {{نعت }} ====
=== {{نعت }} ===





حالیہ نسخہ بمطابق 07:55، 20 جولائی 2018ء


شاعر : مبارک رضوی

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

کچھ اسطرح سے خدامجھکومحترم کردے

فراق طیبہ میں آنکھوں کومیری نم کردے


دیارِ عشق میں جینامرارقم کردے

مرے ارادےکویارب اسی میں ضم کردے


کبھی بھی آ نہیں سکتاہے وسوسہ اس کو

جوپڑھ کےسورۂ یٰسین دل پہ دم کردے


تو اسکےسایے سے بھی دوریاں بنائےرکھ

جوتیرےسینےسےعشق نبی کو کم کردے


نبی کےدرپہ جوسرکواٹھاکے بات کرے

تواس لعین کالازم ہےسرقلم کردے


جوسنگِ درپہ جبینِ نیاز رکھّے ہیں

خدائے پاک انھیں اورمحترم کردے


نبی کے عشق کاجس پرخمار چڑھ جائے

وہ رند کہ نہیں سکتاشراب کم کردے


پڑھے جونعت، مبارک نبی کی محفل میں

تو اسکی نعت کے شعروں میں داد جم کر دے


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نئے اضافہ شدہ کلام
نئے صفحات

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659