"مشہور ہے جہاں میں حضور آپ کی عطا ۔ عزیز احسن" کے نسخوں کے درمیان فرق
(نیا صفحہ: link=عزیز احسن شاعر : عزیز احسن [[زمرہ: 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ نعت ورثہ ]...) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 2: | سطر 2: | ||
شاعر : [[ عزیز احسن ]] | شاعر : [[ عزیز احسن ]] | ||
[[زمرہ: 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ نعت ورثہ ]] | [[زمرہ: 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ نعت ورثہ ]] | ||
{{ٹکر ٹاپ }} | {{ٹکر ٹاپ }} | ||
سطر 8: | سطر 9: | ||
کلام نمبر :24 | کلام نمبر :24 | ||
__NOTOC__ | |||
{{بسم اللہ }} | |||
=== {{نعت }} === | === {{نعت }} === | ||
{| | {| | ||
|style="width: 40%"| | |style="width: 40%"| | ||
سطر 81: | سطر 83: | ||
دشتِ حیات میں ہے یہ اب تک شکستہ پا | دشتِ حیات میں ہے یہ اب تک شکستہ پا | ||
| | | | ||
{{ باکس | {{باکس 1 }} | ||
|} | |} | ||
{{ٹکر | |||
{{ | {{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 1 }} | ||
=== مزید دیکھیے === | |||
{{ٹکر 1 }} | |||
{{باکس شاعری }} |
نسخہ بمطابق 12:21، 4 اپريل 2018ء
شاعر : عزیز احسن
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
کیٹگری : 2
کلام نمبر :24
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
مشہور ہے جہاں میں حضور! آپ کی عطا سب ڈھونڈتے ہیں آپ کا شاہا! یدِسخا
ایسے میں صرف آپ ہیں امت کے ناخدا
یہ استغاثہ لے کے درِ شہ پہ آگیا
اس میں ہے عکس ،رنج و غمِ بے پناہ کا
کیسے ٹلے زوال نصیبی کی ابتلا
سیلِ دَول میں،خیر کو، اِس نے بہا دیا
مسکین،پارہے ہیں بد اعمال کی سزا
مستضعفین کرب میں رہتے ہیں مبتلا
شیطان بن چکے ہیں اب امت کے رہنما
ہر دل میں ہے حضور! یہ خاموش التجا
ہر لمحہ کررہے ہیںمسلماں یہی دعا
آمین ان دعاؤں پہ فرمائیں اب شہا!
رحماں کرے قبول ہمارا بھی مدعا
دشتِ حیات میں ہے یہ اب تک شکستہ پا |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |