"زمیں پہ نورِ خدائے مطلق کا معجزہ سر بسر محمّد ۔ رفیع سرسوی" کے نسخوں کے درمیان فرق
(نیا صفحہ: ==={{نعت }} === زمیں پہ نورِ خدائے مطلق کا معجزہ سر بسر محمّد ابد نشاں سرحدوں میں آدم سے پہلے تھے جلوہ گ...) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
==={{نعت }} === | [[ملف:RAFI SARSVI.jpg|LINK]] | ||
شاعر : [[رفیع سرسوی ]] | |||
مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]] | |||
کیٹگری: 1 | |||
کلام نمبر : 22 | |||
__NOTOC__ | |||
{{بسم اللہ }} | |||
=== {{نعت }} === | |||
{| | |||
|style="width: 40%"| | |||
زمیں پہ نورِ خدائے مطلق کا معجزہ سر بسر محمّد | زمیں پہ نورِ خدائے مطلق کا معجزہ سر بسر محمّد | ||
سطر 39: | سطر 52: | ||
کروں براقِ ہوا پہ میں بھی پئے مدینہ سفر محمّد | کروں براقِ ہوا پہ میں بھی پئے مدینہ سفر محمّد | ||
| | |||
{{باکس 1 }} | |||
|} | |||
{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 1 }} | |||
=== مزید دیکھیے === | |||
{{ٹکر 1 }} | |||
{{باکس شاعری }} |
حالیہ نسخہ بمطابق 12:16، 4 اپريل 2018ء
شاعر : رفیع سرسوی
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 1
کلام نمبر : 22
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
زمیں پہ نورِ خدائے مطلق کا معجزہ سر بسر محمّد ابد نشاں سرحدوں میں آدم سے پہلے تھے جلوہ گر محمّد
خدا کی جانب سے منتخب جب ہوئے تھے خیرالبشر محمّد
تھا دو کمانوں کا فاصلہ بس اُدھر تھا جلوہ اِدھر محمّد
دو پہلو اک آئینہ ہے گویا خدا موثّر اثر محمّد
اگر نہ دیتے تُم آیتوں کو پناہِ زیرو زبر محمّد
تمہارے بچّوں کے یہ کھلونے نجوم و شمس و قمر محمّد
تمہارے دیں کو بچاکے لائے تمہارے قلب و جگر محمّد
کروں براقِ ہوا پہ میں بھی پئے مدینہ سفر محمّد |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |