"دیارِ طیبہ میں دائم جو قربتیں ملتیں ۔ محمد حسین مشاہد" کے نسخوں کے درمیان فرق
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:ANL Mushahid Razvi.jpg|200px]] | |||
شاعر : [[محمد حسین مشاہد ]] | |||
مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]] | |||
کیٹگری: 1 | |||
کلام نمبر : 11 | |||
__NOTOC__ | |||
{{بسم اللہ }} | |||
=== {{نعت }} === | |||
{| | {| | ||
|style="width: 40%"| | |style="width: 40%"| | ||
دیارِ طیبہ میں دائم جو قربتیں ملتیں | دیارِ طیبہ میں دائم جو قربتیں ملتیں | ||
سطر 60: | سطر 67: | ||
کنارِ خاکِ مدینہ میں راحتیں ملتیں | کنارِ خاکِ مدینہ میں راحتیں ملتیں | ||
| | | | ||
{{ باکس | {{باکس 1 }} | ||
|} | |} | ||
{{ٹکر | |||
{{ | {{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 1 }} | ||
=== مزید دیکھیے === | |||
{{ٹکر 1 }} | |||
{{باکس شاعری }} |
نسخہ بمطابق 13:02، 3 اپريل 2018ء
شاعر : محمد حسین مشاہد
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 1
کلام نمبر : 11
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
دیارِ طیبہ میں دائم جو قربتیں ملتیں بیان کر نہیں سکتا وہ لذتیں ملتیں
جو نعت لکھتا نہیں تو، یہ رفعتیں ملتیں؟
نبیﷺ نہ آتے تو انساں کو عظمتیں ملتیں؟
نبیﷺ نہ آتے تو نسواں کو عصمتیں ملتیں؟
اگر حضور نہ آتے تو نعمتیں ملتیں؟
ہمیں دوبارہ وہ ماضی کی عزتیں ملتیں
تو علم و فضل کی ہم کو بھی وسعتیں ملتیں
ہمارے رزق میں لاریب برکتیں ملتیں
قسم خدا کی ہمیں رب کی نصرتیں ملتیں
عطاے رب سے ہمیں بھی تو جنتیں ملتیں
کنارِ خاکِ مدینہ میں راحتیں ملتیں |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |