"پکارتا ہے کسی بشر کو نہ دیکھتا ہے کسی کی جانب ۔ قاسم برکاتی" کے نسخوں کے درمیان فرق
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:NV Muhammad Qasim Habib Barakati.jpg|link=قاسم برکاتی]] | [[ملف:NV Muhammad Qasim Habib Barakati.jpg|link=قاسم برکاتی]] | ||
شاعر : [[قاسم برکاتی ]] | |||
مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]] | |||
کیٹگری: 1 | |||
کلام نمبر : 4 | |||
__NOTOC__ | |||
{{بسم اللہ }} | |||
=== {{نعت }} === | |||
{| | |||
|style="width: 40%"| | |||
پکارتا ہے کسی بشر کو نہ دیکھتا ہے کسی کی جانب | پکارتا ہے کسی بشر کو نہ دیکھتا ہے کسی کی جانب | ||
سطر 49: | سطر 57: | ||
نظر اٹھاتے نہیں وہ قاسم کبھی شفق منظری کی جانب | نظر اٹھاتے نہیں وہ قاسم کبھی شفق منظری کی جانب | ||
| | |||
{{باکس 1 }} | |||
|} | |||
{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 1 }} | |||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === | ||
{{ | {{ٹکر 1 }} | ||
{{باکس شاعری }} |
حالیہ نسخہ بمطابق 05:17، 3 اپريل 2018ء
شاعر : قاسم برکاتی
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 1
کلام نمبر : 4
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
پکارتا ہے کسی بشر کو نہ دیکھتا ہے کسی کی جانب گدائے طیبہ ہے دیکھتا ہے مدینے والے سخی کی جانب
وہ جب بھی دیکھیں گے روز محشر گناہگار امتی کی جانب
حضور شفقت بھری نگاہیں ہماری بے چہرگی کی جانب
خلا کی وسعت بھی دیکھتی ہے مری شکستہ پری کی جانب
غزال افکار جا رہا ہے شہ امم کی گلی کی جانب
غریب صدیاں بھی دیکھتی ہیں طلوع مہر صدی کی جانب
سفر میں ہیں سورجوں کے لشکر نقوش پائے نبی کی جانب
مکان ظلمت میں رہنے والو چلو اسی روشنی کی جانب
نظر اٹھاتے نہیں وہ قاسم کبھی شفق منظری کی جانب |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |