"بجھے دلوں میں یقین سحر سلامت ہے ۔ حسن اختر جلیل" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م (ADMIN نے صفحہ بجھے دلوں میں یقین سحر سلامت ہے کہ اسم پاک ترا صبح کی علامت ہے ۔ حسن اختر جلیل کو بجانب [[بجھے دلوں میں یقین سحر سلامت ہے ۔ حسن اخ...) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
(ایک دوسرے صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف: Logo naat virsa.jpg|link=نعت ورثہ ]] | |||
شاعر: [[حسن اختر جلیل]] | شاعر : [[حسن اختر جلیل ]] | ||
مطبوعہ : [[ 2017 - بہترین نعت کی تلاش]] | |||
کیٹگری: 1 | |||
کلام نمبر : 54 | |||
__NOTOC__ | |||
{{بسم اللہ }} | |||
=== {{نعت }} === | |||
{| | |||
|style="width: 40%"| | |||
بُجھے دلوں میں یقینِ سحر سلامت ہے | |||
کہ اسمِ پاک ترا صبح کی علامت ہے | |||
کجی سے دُور رہی تیرے گلستاں کی بہار | |||
کہ تیرے باغ کا ہر نخل سرو قامت ہے | |||
وہ اب ہوں کوچۂ طائف کہ شام کے بازار | |||
ترے لہو کا تقاضا ہی استقامت ہے | |||
تو وہ چراغ جو نورِ ازل سے روشن ہے | |||
تو وہ حدوث کہ جس کی بنا قدامت ہے | |||
حساب مجھ سے نہ لے پیش مصطفیٰ ، یارب! | |||
کہ میری فروِعمل دفترِ ملامت ہے | |||
وہ اور ہیں جو متاعِ عمل پہ نازاں ہیں | |||
ہمارے پاس توآنسو ہیں اور ندامت ہے | |||
| | |||
{{باکس 1 }} | |||
|} | |||
{{نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش۔ کیٹگری 1 }} | |||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === | ||
{{ | {{ٹکر 1 }} | ||
{{باکس شاعری }} |
حالیہ نسخہ بمطابق 07:06، 6 اپريل 2018ء
شاعر : حسن اختر جلیل
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 1
کلام نمبر : 54
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
بُجھے دلوں میں یقینِ سحر سلامت ہے کہ اسمِ پاک ترا صبح کی علامت ہے
کہ تیرے باغ کا ہر نخل سرو قامت ہے
ترے لہو کا تقاضا ہی استقامت ہے
تو وہ حدوث کہ جس کی بنا قدامت ہے
کہ میری فروِعمل دفترِ ملامت ہے
ہمارے پاس توآنسو ہیں اور ندامت ہے |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |