"جو مدحِ نبی میں ہیں ثنا خوان شب و روز" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} 300px|alt="Hafeez Oaj|link=حفیظ اوج شاعر : مرزا حفیظ اوج === {{نعت }} === جو...) |
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 08:03، 20 فروری 2020ء
شاعر : مرزا حفیظ اوج
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
جو مدحِ نبی میں ہیں ثنا خوان شب و روز
رہتے ہیں معطر وہ سخندان شب و روز
مدحت شہہِ کونین کی رُک سکتی ہے کیسے؟
جب واصفِ سرکار ہے قرآن شب و روز
ہر عالمِ امکاں کے مناصب، سبھی اعزاز
سرکار کی چوکھٹ پہ ہیں دربان شب و روز
اے کاش میں کہلاؤں ثنا گوئے محمد
مجھ پر بھی رہے نعت کا فیضان شب و روز
یہ اوجؔ تصدق ہے فقط میرے نبی کا
ہیں حلقہء رحمت میں گدایان شب و روز
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|