"شکر ہے آپؐ کا آستاں مِل گیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} link=اسلم فیضی شاعر : اسلم فیضی {{ٹکر 1 }} === {{نعت }} === شکر ہے آپؐ کا آستاں...)
 
(کوئی فرق نہیں)

حالیہ نسخہ بمطابق 12:50، 17 ستمبر 2019ء

Aslam Faizi.jpg

شاعر : اسلم فیضی

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شکر ہے آپؐ کا آستاں مِل گیا

زندگی دھوپ تھی، سائباں مل گیا


اُن کی دہلیز کو چوم کر جب اُٹھے

اِک اندھیرے میں روشن جہا ںمل گیا


ذکرِ خیر الوریٰؐ سے ملیں بر کتیں

رحمتوں کا صلہ بے کراں مل گیا


فکر و دانش نے پائی نئی روشنی

علم و حکمت کو تازہ جہاں مل گیا


لمحہ لمحہ زمانے کا کہنے لگا

باعثِ رونقِ دو جہاں مل گیا


شکرِ ربُّ العلیٰ کیوں نہ فیضیؔ کریں

مصطفیؐ سا ہمیں مہرباں مل گیا

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے اضافہ شدہ کلام
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات