"جمالِ مصطفویؐ کا کوئی جواب نہیں" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} link=اسلم فیضی شاعر : اسلم فیضی {{ٹکر 1 }} === {{نعت }} === جمالِ مصطفویؐ کا ک...) |
(کوئی فرق نہیں)
|
حالیہ نسخہ بمطابق 16:26، 16 ستمبر 2019ء
شاعر : اسلم فیضی
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
جمالِ مصطفویؐ کا کوئی جواب نہیں
یہ میرے رب کا ہے ، دنیا کا انتخاب نہیں
رہے گا چہرہ منوّر تِری رسالت کا
اُبھر کے ڈوبنے ولا یہ آفتاب نہیں
گلے سے دشمنِ جاں کو لگا لیا تو نے
تِرے کرم کا ، تِرے خُلق کا جواب نہیں
بشر کے نورِ بصیرت کا سارا اوجِ کمال
جمالِ فکرِ نبوّت ہے ماہتاب نہیں
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|