"روح و دل کی غذا کی ضروری ہے ۔ نائلہ علی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} شاعر : علی زیرک بشکریہ : نعتیہ تنقیدی مشاعرہ 2018 ۔ منظوم === {{نعت }} === روح و دل کی غ...)
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 23:01، 27 نومبر 2018ء


شاعر : علی زیرک

بشکریہ : نعتیہ تنقیدی مشاعرہ 2018 ۔ منظوم

نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

روح و دل کی غذا ضروری ہے

ذکرِ خیرالوریٰ ضروری ہے


وہ ضروری ہیں زندگی کے لئے

جیسے پانی ہوا ضروری ہے


بنتِ آدم ہوں خوب جانتی ہوں

وہ جو بعد از خطا ضروری ہے


جس سے روشن ہے عالمِ ہستی

وہ چراغِ حرا ضروری ہے


سارے مضمون اختیاری ہیں

بابِ صلِ علٰی ضروری ہے


مزید دیکھیے

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے اضافہ شدہ کلام

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے صفحات