"رحمتِ عالمؐ، نورِ مجسمؐ صل اللہ علیہ وسلم -محمد یونس تحسین" کے نسخوں کے درمیان فرق
(نیا صفحہ: Link شاعر : محمد یونس تحسین مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش کیٹگری: 3 کلام نمب...) |
(کوئی فرق نہیں)
|
نسخہ بمطابق 13:55، 18 اپريل 2018ء
شاعر : محمد یونس تحسین
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 3
کلام نمبر : 31
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
رحمتِ عالم ، نورِ مجسم۔۔۔ صل اللہ علیہ وسلم پیارے آقا عظمتِ آدم۔۔۔ صل اللہ علیہ وسلم
زلف کا دھووَن آبِ زم زم۔۔۔ صل اللہ علیہ وسلم
دور ہیں مجھ سے دنیا کے غم۔۔۔ صل اللہ علیہ وسلم
اپنا شیوہ گریہ پیہم۔۔۔ صل اللہ علیہ وسلم
یعنی نامِ محمد ہر دم۔۔۔ صل اللہ علیہ وسلم
آنکھیں برسیں چھم چھم چھم چھم۔۔۔ صل اللہ علیہ وسلم
مل کر پڑھیے مدھم مدھم۔۔۔ صل اللہ علیہ وسلم |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |