میں جب بھی ہوا اشک فشاں یادِ نبی میں ۔ مشتاق خلیل
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
شاعر : مشتاق خلیل
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 1
کلام نمبر : 52
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
میں جب بھی ہوا اشک فشاں یادِ نبی میں اِک جوئے کرم پھوٹ پڑی غم کی گھڑی میں
وہ چاند نکل آیا مری تیرہ شبی میں
لکھ دینا کفن پر یہ مرے حرفِ جلی میں
میں ٹوٹ کے رویا ہوں مدینے کی گلی میں
دستارِ فضیلت بھی عطا کی بے سری میں
آپ آخری موتی ہیں نبوت کی لڑی میں
شہرہ ہے خلیل آج مرا نعتِ نبی میں |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |