جب " سوالِ مدحتِ شاہِ پیمبر " آگیا ۔ ذیشان متھراوی
شاعر : ذیشان متھراوی
مطبوعہ : 2017 - بہترین نعت کی تلاش
کیٹگری: 1
کلام نمبر : 32
نعتِ رسولِ آخر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
جب " سوالِ مدحتِ شاہِ پیمبر " آگیا وادئ افکار میں " لفظوں کا لشکر " آگیا
نور برساتا ھوا جب " نور پیکر " آگیا
خوبیاں ھی خوبیاں کرتا نچھاور آگیا
نازشِ دنیا و دیں ، " آئین " بن کر آگیا
جب اٹھی سوئے فلک ، سورج کو چکر آگیا
روزِ محشرجب لئے میں " جسمِ تھرتھر " آگیا
روبرو ! شہرِ نبی کا نوری منظر آگیا
ایک ہی لمحہ مدینے میں جو رہ کر آگیا
آنکھ کے رستے مدینہ دل کے اندر آگیا
منزلِ مقصود بن کر ، خود ہی رہبر آگیا |
|
2017 کی بہترین نعت کی تلاش[ماخذ میں ترمیم کریں]
|
|
|
|
سانچہ میں تکرار پایا گیا: سانچہ:نعت ورثہ ۔ 2017 کی بہترین نعت کی تلاش ۔ کیٹگری 2
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |