"کلیات نعت، محسن کاکوروی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:

’کلیاتِ نعت [[محسن کاکوروی]]‘‘ کے مرتب [[ نور الحسن نیر | محمد نورالحسن]] ہیں۔ اس کلیات کا پہلا فوٹو آفسیٹ ایڈیشن [[1982]]ء میں اُترپردیش اُردو اکادمی [[لکھنؤ]] ([[بھارت]]) نے شائع کیا ہے۔ 258 صفحات پر مشتمل اس کی مجلد فوٹو کاپی میرے سامنے ہے۔ اس کی قیمت 12/- روپے ہے۔ واضح رہے کہ ’’کلیات نعت مولوی محمد محسن‘‘ کے نام سے ۱۳۳۴ھ میں الناظر پریس واقع چوک لکھنؤ سے شائع ہوئی تھی۔ پرانے سرورق کا عکس اس کلیات میں موجود ہے۔؂<ref> نیرّ، نورالحسن (مرتب) کلیات نعت محسن کاکوروی اُترپردیش اُردو اکادمی لکھنؤ (انڈیا) ۱۹۸۲ء </ref>

{{ٹکر 101 }}

مولوی محمد نور الحسن وکیل ہردوئی و مین پوری آپ کے صاحبزادے کا مرتب کردہ ہے۔ کتاب کے مرتب نے اپنے والد گرامی [[محسن کاکوروی]] کا مختصر مگر انتہائی جامع تعارف ’’مختصر حال‘‘ کے عنوان سے رقم کیا ہے۔ کلیات نعت, [[محسن کا کوروی]] نعتیہ ادب کے لیے ایک عظیم اور یادگار سرمایہ ہے جسے صدیوں یاد رکھا جائے گا۔ کم صفحات میں بہت زیادہ کلام شامل ہیں۔

{{ٹکر 1 }}

اس کلیات نعت کا آغاز ’’گلدستہ کلامِ رحمت‘‘ سے ہوا ہے۔ یہ قصیدۂ نعتیہ 16 سال کی عمر میں لکھا تھا۔ قصیدہ کا پہلا شعر ہے ۔
اس کلیات نعت کا آغاز ’’گلدستہ کلامِ رحمت‘‘ سے ہوا ہے۔ یہ قصیدۂ نعتیہ 16 سال کی عمر میں لکھا تھا۔ قصیدہ کا پہلا شعر ہے ۔
سطر 35: سطر 39:

https://www.scribd.com/document/203269265/Kulliyat-e-Naat-e-Maulvi-Muhammad-Mohsin#from_embed
https://www.scribd.com/document/203269265/Kulliyat-e-Naat-e-Maulvi-Muhammad-Mohsin#from_embed
{{باکس 1 }}

=== حواشی و حوالہ جات ===
=== حواشی و حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 20:17، 12 مارچ 2018ء

’کلیاتِ نعت محسن کاکوروی‘‘ کے مرتب محمد نورالحسن ہیں۔ اس کلیات کا پہلا فوٹو آفسیٹ ایڈیشن 1982ء میں اُترپردیش اُردو اکادمی لکھنؤ (بھارت) نے شائع کیا ہے۔ 258 صفحات پر مشتمل اس کی مجلد فوٹو کاپی میرے سامنے ہے۔ اس کی قیمت 12/- روپے ہے۔ واضح رہے کہ ’’کلیات نعت مولوی محمد محسن‘‘ کے نام سے ۱۳۳۴ھ میں الناظر پریس واقع چوک لکھنؤ سے شائع ہوئی تھی۔ پرانے سرورق کا عکس اس کلیات میں موجود ہے۔؂<ref> نیرّ، نورالحسن (مرتب) کلیات نعت محسن کاکوروی اُترپردیش اُردو اکادمی لکھنؤ (انڈیا) ۱۹۸۲ء </ref>

اردو ترجمے کے ساتھ قصیدہ بردہ شریف پڑھیے : قصیدہ بردہ شریف

مولوی محمد نور الحسن وکیل ہردوئی و مین پوری آپ کے صاحبزادے کا مرتب کردہ ہے۔ کتاب کے مرتب نے اپنے والد گرامی محسن کاکوروی کا مختصر مگر انتہائی جامع تعارف ’’مختصر حال‘‘ کے عنوان سے رقم کیا ہے۔ کلیات نعت, محسن کا کوروی نعتیہ ادب کے لیے ایک عظیم اور یادگار سرمایہ ہے جسے صدیوں یاد رکھا جائے گا۔ کم صفحات میں بہت زیادہ کلام شامل ہیں۔

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

اس کلیات نعت کا آغاز ’’گلدستہ کلامِ رحمت‘‘ سے ہوا ہے۔ یہ قصیدۂ نعتیہ 16 سال کی عمر میں لکھا تھا۔ قصیدہ کا پہلا شعر ہے ۔

پھر بہار آئی کہ ہونے لگے صحرا گلشن

غنچہ ہے نامِ خدا نافۂ آہوئے ختن

اس نعتیہ قصیدہ کے بعد ’’سراپائے رسول اکرم‘‘صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پہلا بند ملاحظہ کیجیے۔

للہ الحمد شب غم نے اُٹھایا بستر

مرحبا طالع بیدار مبارک ہو سحر

مژدہ اے دل کہ ہوا نور خدا پیش نظر

بارک اللہ طبیعت کا ہے رنگ دیگر

گر نہ ہو پاس ادب تو مجھے کچھ دعوا ہے

سجدہ کرتے ہیں ملائک مرا وہ رُتبہ ہے <ref> شہزادؔ احمد، ڈاکٹر اُردو نعت پاکستان میں حمد و نعت ریسرچ فاؤنڈیشن، اُردو بازار، کراچی ۲۰۱۴ء </ref>

مزید دیکھیے

کلیات نعت، محسن کاکوروی | کلیاتِ شائقؔ | تمام و نا تمام، عاصی کرنالی | کلیات راقب قصوری | مقصود کائنات، ادیب رائے پوری | کلیات ظہور | کلیات بے چین | کلیات اعظم | کلیات حفیظ | کلیات قادری | کلیات عنبر شاہ وارثی | حمدِ رب علا نعت خیر الوری، راسخ عرفانی | طاہرین، سید وحید الحسن ہاشمی | سرمایہ ءِ رووف امروہوی | کلیات ِ منور | کلیات اظہر | کلیات نیازی | کلیات ِ اعجاز رحمانی | زبور حرم، اقبال عظیم | خلد نظر، عابد سعید عابد | نور سے نور تک، شاعر علی شاعر | کلیات صائم چشتی | کلیات بیدم وارثی | کلیات مظہر | کلیات ریاض سہروردی | کلیات شاہ انصار الہ آبادی | کلیات راہی | کلیات ظہوری |

بیرونی روابط

کلیات محسن کاکوروی کی PDF

https://www.scribd.com/document/203269265/Kulliyat-e-Naat-e-Maulvi-Muhammad-Mohsin#from_embed

نئے صفحات

حواشی و حوالہ جات