"حفیظ اوج" کے اعادوں کے درمیان فرق

"نعت کائنات" سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
م (ADMIN 2 نے صفحہ مرزا حفیظ اوج کو بجانب حفیظ اوج منتقل کیا)
 
لکیر 37: لکیر 37:
  
 
* [[واللہ قلب و روح کا اقرار آپ ہیں]]
 
* [[واللہ قلب و روح کا اقرار آپ ہیں]]
 +
 +
* [[آقا کے شہر طیبہ کی بابت بھی کچھ لکھیں]]
 +
 +
* [[فردوس میں، لاریب، وہ پائیں گے دروبام]]
 +
 +
* [[سر تا با فلک نور کی چادر سی تنی ہے]]
 +
 +
* [[پھیلی کرنیں نور کی، پھیلا اُجالا نور کا]]
 +
 +
* [[ہم اب بھی مدینے کی قربت کو ترستے ہیں]]
 +
 +
* [[ذکرِ نبی کو کیجئے عنوانِ قلب و جاں]]
 +
 +
* [[حضور! آپ ہیں واقف کہ مدعا کیا ہے]]
 +
 +
* [[آپ شمس الضحیٰ، آپ نور الہدیٰ]]
 +
 +
* [[کیا رفیع المرتبت یہ مرتبہ ہے آپ کا]]
 +
 +
* [[انبیائے سابقیں ہیں سب نجوم و ماہ تاب]]
 +
 +
* [[کیسے نہ بھلا پہنچیں، طیبہ کی فضاؤں میں]]
 +
 +
* [[لا ریب و لا مثیل ہے ایسی؟ کہاں کی بات]]
 +
 +
* [[غلامی سے انکی ملی شان و شوکت]]
 +
 +
* [[مصطفیٰ سے جو جوڑا ہے خوش نہاد و خوش نصیب]]
 +
 +
* [[مصیبت میں گھرا ہوں المدد، غمخوار آجائیں]]
 +
 +
* [[آنکھوں کا نور، قلب و نظر کا سرور آپ]]
 +
 +
* [[ہر زاویہ عالم کا سجایا شبِ معراج]]
 +
 +
* [[ضیا ہے روشنی ہے ان کی چوکھٹ]]
 +
 +
* [[جاری ہوا فیضان حضور آپکے در سے]]
 +
 +
* [[کونین کی تخلیق ہے سرکار کا صدقہ]]
 +
 +
* [[سرکار مجھے اپنا ہی دیوانہ بنا دیں]]
 +
 +
* [[قبلہء حاجت، شہہِ جود و عطا امداد کُن]]
 +
 +
* [[رب کی رحمت سے ہوں اس کا میں بھی گدا]]
 +
 +
* [[ہو نعتِ نبی یوں مری پہچان کی صورت]]
 +
 +
* [[جس کو بھی نعت گوئی کا فیضان مل گیا]]
 +
 +
* [[سر تا با فلک پھر ہوئے انوار نمایاں]]
 +
 +
* [[ذرا لطف و کرم کی اک نظر یا سیدِ عالم]]
 +
 +
* [[مری تیرہ نگاہوں کو شہا اب پر ضیا کر دیں]]
 +
 +
* [[ہے دامنِ عشاق میں عرفان کی خوشبو]]
 +
 +
* [[الغیاث اے حرزِ ایماں الغیاث]]
 +
 +
* [[جو مدحِ نبی میں ہیں ثنا خوان شب و روز]]
 +
 +
* [[فروغ پاتی ہے اس در پہ حسنِ ظن کی "طرح"]]
 +
 +
* [[دفتر ہے کھلا بچنا ہے دشوار اغثنی]]
 +
 +
* [[کشکولِ تمنائے زیارت ہو نظر کاش]]
 +
 +
* [[بہم نجات کا مجھ کو بھی آسرا کر دے]]
 +
 +
* [[میں گدا ہوں تیری گلی کا بس مرے لب پہ تیری ہی بات ہے]]
 +
 +
* [[ہر نفس، مصطفیٰ پر درود و سلام]]
 +
 +
=== حمدیہ و نعتیہ نظم  ===
 +
 +
* [[رمز]]
 +
 +
* [[نوائے دو عالم]]
 +
 +
* [[حصارِ کریمی]]
 +
 +
* [[نور محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم]]
 +
 +
* [[خواہش]]
 +
 +
 +
=== مناقب  ===
 +
 +
* [[شرطِ ایماں، روحِ ایقاں، الفتِ مولا علی]]
 +
 +
* [[دخترِ شہ، مادرِ شبیر و شبر فاطمہ]]
 +
 +
* [[وفا کا سارا نصاب لے کر درِ امامِ حسن پہ چلئے]]
 +
 +
* [[کیسے بیاں ہو لفظوں میں مدحت حسین کی]]
 +
 +
* [[کب امتحان وہ دشت میں اہلِ رضا کے تھے]]
 +
 +
* [[راہِ الفت کی قیادت آپ ہیں یا دستگیر]]
 +
 +
  
 
=== تصنیفات  ===
 
=== تصنیفات  ===

حالیہ نظرثانی بمطابق 06:47, 12 فروری 2020

"Hafeez Oaj

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

مرزا حفیظ اوج کا تعلق درس و تدریس کے شعبے سے ہے اور عرصہ بارہ سال سے اسی پیشہ کو اختیار کئے ہوئے ہیں۔ مرزا حفیظ اوج شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ نثر نگار بھی ہیں، حال ہی میں ان کی ایک نعتیہ کتاب ذکر منیر منصہء شہود پر آچکی ہے۔ شاعری کی اصناف میں حمد، نعت، مناقب، غزل اور نظم میں طبع آزمائی کرتے ہیں اور نثر میں مضامین، کالم، افسانے، ناول اور دیگر اصناف نثر میں لکھ چکے ہیں۔ مرزا حفیظ اوج کا تعلق پاکستان کے شہر ملتان سے ہے۔[1]

حمدیہ و نعتیہ کلام[ترمیم]

حمدیہ و نعتیہ نظم[ترمیم]


مناقب[ترمیم]


تصنیفات[ترمیم]

ذکر منیر شاید 2020 میں چھپنے والا پہلا نعتیہ مجموعہ ہے ۔ یہ کتاب 144 صفحات پر مشتمل ہے جس کا انتساب والد اور والدہ کے نام ہے ۔ تقاریظ میں عباس عدیم قریشی اور نور الحسن نور نوابی کی تحریریں شامل ہیں ۔ فرنٹ انر فلیپ پر ڈاکٹر شیر افگن کی رائے اور بیک انر فلیپ پر شاعر کا مختصر تعارف اور تصویر ۔ بیک ٹائییٹل پر صبیح رحمانی کا اظہار خیال ہے ۔ وہ لکھتے ہیں

"ذکر منیر" مرزا حفیظ اوج" کی عقیدت و مودت کا ایک مرقع ہے جس میں مدحت ِ رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چراغ روشن کیے گئے ہیں ۔ اس نعتیہ کلام میں جذبے کے وفور کے ساتھ فکر کی چھوٹ بھی پڑتی دکھائی دیتی ہے ۔ زبان و بیان کے معیار کبھی لحاظ رکھا گیا ہے اور ساتھ ہی نئے پیرائے بھی تراشے گئے ہیں"

ذکر منیر " اوج پبلی کیشنز، لاہور سے چھاپی گئی ہے ۔[2]


مزید دیکھیے[ترمیم]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات

حواشی و حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://ur.wikipedia.org/wiki/مرزا_حفیظ_اوج
  2. http://www.naatkainaat.org/index.php/ذکر_ِ_منیر