تبادلۂ خیال:صفحۂ اول

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search



Bnr.png

صفحہ اول
حالیہ تبدیلیاں

نعت کائنات کا مقصد حمد و نعت کے متعلقہ ہر مواد کو ایک جگہ جمع کرنا ہے ۔ نعت کائنات صرف نعت کا انسائکلو پیڈیا ہی نہیں بلکہ اس سے بھی کچھ بڑھ کر ہے ۔ جو معلومات درکار ہیں ان سے متعلقہ الفاظ تلاش کریں ۔ اگر آپ کسی بھی حوالے سے حمد و نعت کے کسی بھی شعبے مثلا ، نعت خوانی، نقابت، محافل،شاعری، تنقید، تحقیق، پبلشنگ وغیرہ سے وابستہ ہیں تو اس ویب سائٹ پر اپنا اور اپنے ادارے کا تعارف ضرور پیش کریں ۔ مزید دیکھیے

اس ماہ کی اہم شخصیات
زیادہ پڑھے جانے والے کلام
نعت کائنات پر نئی شخصیات
اس ماہ کا اہم نعت گو شاعر
Riaz ud Din Soharwardi.jpg

ان کے جو غلام ہو گئے

وقت کے امام ہوگئے

جیسے دل میں اترنے والے نعتیہ شاعر کے خالق علامہ سید محمد ریاض الدین سہروردی 14 اپریل1919 میں جے پور(انڈیا) میں اعلی علمی اور مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے۔آپ کے والد محترم مفتی سید محمد جلال الدین چشتی اپنے وقت کے بہت بڑے عالم باعمل، مفتی وقت،مفکرو خطیب،نعت گو اور نعت خواں تھے۔

اردو ترجمے کے ساتھ قصیدہ بردہ شریف پڑھیے : قصیدہ بردہ شریف
زبان و بیان: زبان کی اہمیّت اور الفاظ کے املائی مسائل ۔ پرویز ساحر
Pervez Sahir.jpg

زبان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اصلاً آگاہان ِ فن اور زبان دان شاعروں ادیبوں کے مناسب ترین تخلیقی استعمالات کے سبب ہی زندہ رہتی ہے ۔ قــرن ہا قــرن اور صدّی ہا صدّی کے مسلسل اور متواتر عِلمی ' فکری ' تاریخی ' تہذیبی ' سائنسی ســفر کے مراحل سے گذرنے کے بعد ہی ' کوئی زبان صــیقل شُدہ مروّج صورت اختیار کرتی ہے ' اور علمی ' سائنسی انداز میں اُس کے اساسی قواعد و ضوابط تشکیل پاتے ہیں ' جن کی رُو سے مستند لغات ترتیب دیئے جاتے ہیں ' ان قابل ِ استناد لغات میں نوّے فی صدّ الفاظ کا ذخیــرہ اُسی زبان کے لائقِ اعتبار کلاسیکی شعراؑ و اُدباؑ کے منظوم و منثُور تخلیقی کلام پر منحصر ہوتا ہے ۔ مزید دیکھیے

اس ماہ کے اہم غیر مسلم شاعر: رانا بھگوان داس
Rana Bhagwan Das.jpg

رانا بھگوان داس 20 دسمبر 1942ء کو نصیر آباد، ضلع قمبر شہداد کوٹ، سندھ میں ہندو گھرانے میں پیدا ہوئے۔ وہ عدالت عظمی پاکستان کے نگران منصف اعلی رہ چکے ہیں۔انہوں نے نے قانون کے ساتھ اسلامیات میں ماسٹرز کیا۔جسٹس رانا بھگوان داس اعلی عدلیہ میں ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے پہلے جج تھے، وہ انتہائی اچھی شہرت کے حامل تھے اور اپنے پوری خدمت کے دوران ہمیشہ غیر متنازع ثابت ہوئے۔رانا صاحب نے شاعری بھی کی اور نعتیہ اشعار بھی کہے ۔

معروف نعت خواں : مظفر وارثی
NTK Muzaffar Warsi.jpg

آپ کا اصل نام محمد مظفر الدین احمد صدیقی تھا اور آپ 23 دسمبر 1933 کو میرٹھ [ یو پی ، بھارت ] میں پیدا ہوئے ۔ والد بزرگوار الحاج صوفی شرف الدین احمد صدیقی "فصیح الہند" اور "شرف الشعرا ء جیسے القابات سے پہچانی جانے والی ایک عالم شخصیت تھے جنہوں نے کم ازکم دو درجن ادبی و دینی کتاب لکھیں۔ وہ صوفی شرف الدین احمد صدیقی صوفی وارثی میرٹھی کے نام سے مشہور تھے ۔ وارثی نسبت حاجی وارث علی کے سلسلے سے ہے ۔

معروف نعت خواں : عبدالستار نیازی
Abul Sattar Niazi.jpg

عبدالستار نیازی 1938ئ میں ریاست کپور تھلہ (انڈیا) میں مستری بدر الدین مغل کے گھر پیدا ہوئے۔ ساری زندگی ذکرِ سرکارِ دو عالمﷺ کرنے والا یہ نعت گو اور نعت خواں منگل کی صبح 15 جنوری 2002ئ کو اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔آپ نے بے شمار مشہور کلام لکھے اور پڑھے ۔ کچھ مشہور کلام دیکھیے۔ آنکھوں میں بس گیا ہے مدینہ حضور کا ۔ اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا جو کرم مجھ پہ میرے نبیﷺ کر دیا

معروف شعراء اور نعت گوئی : احمد فراز
Naat kainaat ahmad faraz.jpeg

احمد فراز (4 جنوری 193125 اگست 2008) ء میں میں پیدا ہوۓ ۔ اردو اور فارسی میں ایم اے کیا ۔ ایڈورڈ کالج ( ) میں تعلیم کے دوران ریڈیو پاکستان کے لۓ فیچر لکھنے شروع کیے ۔ جب ان کا پہلا شعری مجموعہ ” تنہا تنہا ” شائع ہوا تو وہ بی اے میں تھے ۔ تعلیم کی تکمیل کے بعد ریڈیو سے علیحدہ ہو گئے اور یونیورسٹی میں لیکچر شپ اختیار کر لی ۔ ۔ یونیورسٹی کی ملازمت کے بعد پاکستان نیشنل سینٹر (پشاور) کے ڈائریکٹر مقرر ہوۓ ۔ انہیں 1976 ء میں اکا دمی ادبیات پاکستان کا پہلا سربراہ بنایا گیا ۔ بعد ازاں جنرل ضیاء کے دور میں انہیں مجبورا جلا وطنی اختیار کرنی پڑی ۔

منتخب مضمون: گوئٹے کی نظم ’نغمۂ محمدی‘ کے تین تراجم ۔ خان حسنین عاقب
حسنین عاقب

جان وولف گانگ گوئٹے GOETHE, JOHANN WOLFGANG عیسوی سنہ 1749 میں جر منی کے شہر فرینکفرٹ میں پیدا ہوا اس نے اہل ِ علم کے خاندان میں آنکھیں کھو لیں وہ یوں کہ اس کا باپ پیشے کے اعتبار سے وکیل تھ

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
ا اور اس کی ماں حا کم ِ شہر کی بیٹی تھی۔ گوئٹے جرمن ادب کا سب سے عظیم شاعر مانا جاتا ہے۔ ابتداء ہی سے، بلکہ اپنی نو جوانی ہی سے گوئٹے کو اسلام اور مشرق سے بے حد دلچسپی تھی۔ اسی لیے اس نے عربی زبان بھی سیکھی تھی۔ گوئٹے کے خیال میں نئی ثقافتوں کی دریافت کے لیے ادب اور مذہب سے زیادہ کار آمد کو ئی اور ذرائع نہیں ہوسکتے اس لیے اس نے مشرقی ادب میں رومی اور حافظ کی شاعری کا اور ساتھ ہی ساتھ مذاہب کے ذیل میں زرتشت کی تعلیمات اور دینِ اسلام کا مطا لعہ کیا ۔ مزید دیکھیے
منتخب مضمون: مسدس حالیؔ کا اسلوبیاتی مطالعہ ۔ ڈاکٹر محمد اشرف کمال

Ashraf Kamal.jpg

نعت گوئی کی روایت بڑی مضبوط اور اپنے پورے احترام وعقیدت سے جاری وساری ہے۔ مولانا الطاف حسین حالی نے مسدس حالی لکھ کر مسلمان قوم کو جگانے حوالے سے گراں قدر کام سرانجام دیا۔ے جیسے جیسے شاعری کو فروغ ملتا گیاشاعری میں نعت گوئی بھی فروغ پاتی رہی۔محسن کاکوروی سے باضابطہ نعت گوئی کی روایت کا آغاز ہوتا ہے۔اس کے بعد خواجہ الطاف حسین حالی، علامہ اقبال، مولانا ظفر علی خان،احمد رضا خان بریلوی، محمد علی جوہر، حفیظ جالندھری، ماہر القادری نے مدحتِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں قلم اٹھایا ہے۔ مزید دیکھیے

اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

مختلف مشاعروں اور محافل کی تازہ رپورٹس
معاون ادارے، ویب سائٹس اور فورمز
"Naat Virsa" نعت ورثہ لٹریری ڈسکشنز ۔ فیس بک "Naat Research Center" نعت ریسرچ سنٹر، کراچی
اشتہارات

<gallery widths=200px heights=300px perrow=7 > ملف:Sunan o Adab.jpg|link=http://www.islamimajliseshura.com/2017/03/480.html#.WkviiWinFPY ملف:Halal Food 2.jpg|link=http://ronaldieya.blogspot.com/2015/04/halal-feature-halal-food-express.html ملف:Your Ad here.jpg

اختصارات کی فہرست:
نیا ..
یہ ترمیم ایک نئے صفحے کی تخلیق ہے (نیز جدید صفحات کی فہرست) ملاحظہ فرمائیں
م
یہ ایک معمولی ترمیم ہے
خودکار
اس ترمیم کو ایک روبہ نے انجام دیا ہے
(±123)
صفحہ کا تبدیل شدہ حجم بلحاظ تعداد بائٹ

11 مئی 2024ء

     14:29  صارف:HarveyAtwood1 فرقتاریخچہ −1,281 2.58.203.94 تبادلۂ خیال
     14:29  HarveyAtwood1 فرقتاریخچہ −1,281 2.58.203.94 تبادلۂ خیال
نیا ..    14:27  صارف:TillyJanes368 فرقتاریخچہ +2,711 2.58.203.94 تبادلۂ خیال («Labels and Stickers, Customized On-line Printing Thousands of Canadians trust us to make kick ass stickers, labels, magnets, badges andamp; more. Order in 60 seconds and get free online proofs, free shipping and tremendous quick turnaround. If you opt for vinyl, your design might be printed on a white, premium adhesive vinyl and then coated with a glossy, weather-resistant laminate. This layer will assist your custom vinyl stickers fi...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
نیا ..    14:27  TillyJanes368 فرقتاریخچہ +2,711 2.58.203.94 تبادلۂ خیال («Labels and Stickers, Customized On-line Printing Thousands of Canadians trust us to make kick ass stickers, labels, magnets, badges andamp; more. Order in 60 seconds and get free online proofs, free shipping and tremendous quick turnaround. If you opt for vinyl, your design might be printed on a white, premium adhesive vinyl and then coated with a glossy, weather-resistant laminate. This layer will assist your custom vinyl stickers fi...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
نیا ..    14:25  صارف:GagnePritchett347 فرقتاریخچہ +2,660 2.58.203.94 تبادلۂ خیال («Labels and Stickers, Customized On-line Printing Thousands of Canadians trust us to make kick ass stickers, labels, magnets, badges andamp; more. Order in 60 seconds and get free on-line proofs, free shipping and super fast turnaround. If you opt for vinyl, your design will be printed on a white, premium adhesive vinyl and then coated with a shiny, weather-resistant laminate. This layer will assist your custom vinyl stickers last roun...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
نیا ..    14:25  GagnePritchett347 فرقتاریخچہ +2,660 2.58.203.94 تبادلۂ خیال («Labels and Stickers, Customized On-line Printing Thousands of Canadians trust us to make kick ass stickers, labels, magnets, badges andamp; more. Order in 60 seconds and get free on-line proofs, free shipping and super fast turnaround. If you opt for vinyl, your design will be printed on a white, premium adhesive vinyl and then coated with a shiny, weather-resistant laminate. This layer will assist your custom vinyl stickers last roun...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
نیا ..    14:23  صارف:StatonWarnock330 فرقتاریخچہ +2,688 2.58.203.94 تبادلۂ خیال («Labels and Stickers, Custom Online Printing Thousands of Canadians trust us to make kick ass stickers, labels, magnets, badges andamp; more. Order in 60 seconds and get free on-line proofs, free transport and tremendous quick turnaround. If you opt for vinyl, your design shall be printed on a white, premium adhesive vinyl after which coated with a shiny, weather-resistant laminate. This layer will help your customized vinyl stickers f...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
نیا ..    14:23  StatonWarnock330 فرقتاریخچہ +2,688 2.58.203.94 تبادلۂ خیال («Labels and Stickers, Custom Online Printing Thousands of Canadians trust us to make kick ass stickers, labels, magnets, badges andamp; more. Order in 60 seconds and get free on-line proofs, free transport and tremendous quick turnaround. If you opt for vinyl, your design shall be printed on a white, premium adhesive vinyl after which coated with a shiny, weather-resistant laminate. This layer will help your customized vinyl stickers f...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
نیا ..    14:21  صارف:TsangSales726 فرقتاریخچہ +2,715 2.58.203.94 تبادلۂ خیال («Labels and Stickers, Customized Online Printing Thousands of Canadians trust us to make kick ass stickers, labels, magnets, badges andamp; more. Order in 60 seconds and get free online proofs, free transport and super quick turnaround. If you go for vinyl, your design might be printed on a white, premium adhesive vinyl after which coated with a glossy, weather-resistant laminate. This layer will assist your custom vinyl stickers last...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
نیا ..    14:21  TsangSales726 فرقتاریخچہ +2,715 2.58.203.94 تبادلۂ خیال («Labels and Stickers, Customized Online Printing Thousands of Canadians trust us to make kick ass stickers, labels, magnets, badges andamp; more. Order in 60 seconds and get free online proofs, free transport and super quick turnaround. If you go for vinyl, your design might be printed on a white, premium adhesive vinyl after which coated with a glossy, weather-resistant laminate. This layer will assist your custom vinyl stickers last...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
نیا ..    14:20  صارف:DevinaBrasfield997 فرقتاریخچہ +2,711 2.58.203.94 تبادلۂ خیال («Labels and Stickers, Custom Online Printing Thousands of Canadians trust us to make kick ass stickers, labels, magnets, badges andamp; more. Order in 60 seconds and get free online proofs, free shipping and tremendous quick turnaround. If you opt for vinyl, your design might be printed on a white, premium adhesive vinyl and then coated with a shiny, weather-resistant laminate. This layer will assist your customized vinyl stickers last...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
نیا ..    14:20  DevinaBrasfield997 فرقتاریخچہ +2,711 2.58.203.94 تبادلۂ خیال («Labels and Stickers, Custom Online Printing Thousands of Canadians trust us to make kick ass stickers, labels, magnets, badges andamp; more. Order in 60 seconds and get free online proofs, free shipping and tremendous quick turnaround. If you opt for vinyl, your design might be printed on a white, premium adhesive vinyl and then coated with a shiny, weather-resistant laminate. This layer will assist your customized vinyl stickers last...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
نیا ..    14:18  صارف:CannLimon835 فرقتاریخچہ +2,691 2.58.203.94 تبادلۂ خیال («Labels and Stickers, Customized Online Printing Thousands of Canadians trust us to make kick ass stickers, labels, magnets, badges andamp; extra. Order in 60 seconds and get free online proofs, free transport and super quick turnaround. If you opt for vinyl, your design will be printed on a white, premium adhesive vinyl and then coated with a shiny, weather-resistant laminate. This layer will help your customized vinyl stickers last a...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
نیا ..    14:18  CannLimon835 فرقتاریخچہ +2,691 2.58.203.94 تبادلۂ خیال («Labels and Stickers, Customized Online Printing Thousands of Canadians trust us to make kick ass stickers, labels, magnets, badges andamp; extra. Order in 60 seconds and get free online proofs, free transport and super quick turnaround. If you opt for vinyl, your design will be printed on a white, premium adhesive vinyl and then coated with a shiny, weather-resistant laminate. This layer will help your customized vinyl stickers last a...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
نیا ..    14:14  صارف:BeggsHaggins913 فرقتاریخچہ +2,710 2.58.203.94 تبادلۂ خیال («Labels and Stickers, Custom Online Printing Thousands of Canadians trust us to make kick ass stickers, labels, magnets, badges andamp; extra. Order in 60 seconds and get free on-line proofs, free shipping and super fast turnaround. If you go for vinyl, your design shall be printed on a white, premium adhesive vinyl and then coated with a glossy, weather-resistant laminate. This layer will assist your custom vinyl stickers final round...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
نیا ..    14:13  BeggsHaggins913 فرقتاریخچہ +2,710 2.58.203.94 تبادلۂ خیال («Labels and Stickers, Custom Online Printing Thousands of Canadians trust us to make kick ass stickers, labels, magnets, badges andamp; extra. Order in 60 seconds and get free on-line proofs, free shipping and super fast turnaround. If you go for vinyl, your design shall be printed on a white, premium adhesive vinyl and then coated with a glossy, weather-resistant laminate. This layer will assist your custom vinyl stickers final round...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
نیا ..    14:12  صارف:BohlWysocki32 فرقتاریخچہ +2,751 2.58.203.94 تبادلۂ خیال («Labels and Stickers, Custom Online Printing Thousands of Canadians trust us to make kick ass stickers, labels, magnets, badges andamp; more. Order in 60 seconds and get free on-line proofs, free delivery and super fast turnaround. If you opt for vinyl, your design might be printed on a white, premium adhesive vinyl after which coated with a shiny, weather-resistant laminate. This layer will help your customized vinyl stickers final ro...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
نیا ..    14:12  BohlWysocki32 فرقتاریخچہ +2,751 2.58.203.94 تبادلۂ خیال («Labels and Stickers, Custom Online Printing Thousands of Canadians trust us to make kick ass stickers, labels, magnets, badges andamp; more. Order in 60 seconds and get free on-line proofs, free delivery and super fast turnaround. If you opt for vinyl, your design might be printed on a white, premium adhesive vinyl after which coated with a shiny, weather-resistant laminate. This layer will help your customized vinyl stickers final ro...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
     14:11  صارف:LoiseBerryhill342 فرقتاریخچہ −75 2.58.203.94 تبادلۂ خیال
     14:11  LoiseBerryhill342 فرقتاریخچہ −75 2.58.203.94 تبادلۂ خیال
نیا ..    14:10  صارف:CarleeMerrick786 فرقتاریخچہ +2,695 2.58.203.94 تبادلۂ خیال («Labels and Stickers, Customized On-line Printing Thousands of Canadians trust us to make kick ass stickers, labels, magnets, badges andamp; more. Order in 60 seconds and get free on-line proofs, free delivery and super fast turnaround. If you go for vinyl, your design will be printed on a white, premium adhesive vinyl after which coated with a glossy, weather-resistant laminate. This layer will help your customized vinyl stickers fina...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
نیا ..    14:10  CarleeMerrick786 فرقتاریخچہ +2,695 2.58.203.94 تبادلۂ خیال («Labels and Stickers, Customized On-line Printing Thousands of Canadians trust us to make kick ass stickers, labels, magnets, badges andamp; more. Order in 60 seconds and get free on-line proofs, free delivery and super fast turnaround. If you go for vinyl, your design will be printed on a white, premium adhesive vinyl after which coated with a glossy, weather-resistant laminate. This layer will help your customized vinyl stickers fina...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
نیا ..    14:09  صارف:JulianaMoberly705 فرقتاریخچہ +2,707 2.58.203.94 تبادلۂ خیال («Labels and Stickers, Customized Online Printing Thousands of Canadians belief us to make kick ass stickers, labels, magnets, badges andamp; more. Order in 60 seconds and get free online proofs, free transport and tremendous fast turnaround. If you go for vinyl, your design shall be printed on a white, premium adhesive vinyl after which coated with a shiny, weather-resistant laminate. This layer will help your customized vinyl stickers...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
نیا ..    14:09  JulianaMoberly705 فرقتاریخچہ +2,707 2.58.203.94 تبادلۂ خیال («Labels and Stickers, Customized Online Printing Thousands of Canadians belief us to make kick ass stickers, labels, magnets, badges andamp; more. Order in 60 seconds and get free online proofs, free transport and tremendous fast turnaround. If you go for vinyl, your design shall be printed on a white, premium adhesive vinyl after which coated with a shiny, weather-resistant laminate. This layer will help your customized vinyl stickers...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
نیا ..    14:08  صارف:CynthyPhelan573 فرقتاریخچہ +2,661 2.58.203.94 تبادلۂ خیال («Labels and Stickers, Custom On-line Printing Thousands of Canadians belief us to make kick ass stickers, labels, magnets, badges andamp; more. Order in 60 seconds and get free online proofs, free transport and super fast turnaround. If you go for vinyl, your design shall be printed on a white, premium adhesive vinyl and then coated with a glossy, weather-resistant laminate. This layer will help your customized vinyl stickers final rou...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
نیا ..    14:08  CynthyPhelan573 فرقتاریخچہ +2,661 2.58.203.94 تبادلۂ خیال («Labels and Stickers, Custom On-line Printing Thousands of Canadians belief us to make kick ass stickers, labels, magnets, badges andamp; more. Order in 60 seconds and get free online proofs, free transport and super fast turnaround. If you go for vinyl, your design shall be printed on a white, premium adhesive vinyl and then coated with a glossy, weather-resistant laminate. This layer will help your customized vinyl stickers final rou...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
نیا ..    14:07  صارف:HardnettTrull706 فرقتاریخچہ +2,677 2.58.203.94 تبادلۂ خیال («Labels and Stickers, Custom On-line Printing Thousands of Canadians trust us to make kick ass stickers, labels, magnets, badges andamp; more. Order in 60 seconds and get free online proofs, free delivery and super quick turnaround. If you opt for vinyl, your design shall be printed on a white, premium adhesive vinyl after which coated with a glossy, weather-resistant laminate. This layer will help your custom vinyl stickers last aroun...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
نیا ..    14:06  HardnettTrull706 فرقتاریخچہ +2,677 2.58.203.94 تبادلۂ خیال («Labels and Stickers, Custom On-line Printing Thousands of Canadians trust us to make kick ass stickers, labels, magnets, badges andamp; more. Order in 60 seconds and get free online proofs, free delivery and super quick turnaround. If you opt for vinyl, your design shall be printed on a white, premium adhesive vinyl after which coated with a glossy, weather-resistant laminate. This layer will help your custom vinyl stickers last aroun...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
     14:06  صارف:DufresneBeacham104 فرقتاریخچہ −873 2.58.203.94 تبادلۂ خیال
     14:06  DufresneBeacham104 فرقتاریخچہ −873 2.58.203.94 تبادلۂ خیال
نیا ..    14:03  صارف:DarellGaddis322 فرقتاریخچہ +2,674 2.58.203.94 تبادلۂ خیال («Labels and Stickers, Customized On-line Printing Thousands of Canadians trust us to make kick ass stickers, labels, magnets, badges andamp; extra. Order in 60 seconds and get free online proofs, free shipping and super fast turnaround. If you go for vinyl, your design might be printed on a white, premium adhesive vinyl after which coated with a glossy, weather-resistant laminate. This layer will help your customized vinyl stickers fin...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
نیا ..    14:03  DarellGaddis322 فرقتاریخچہ +2,674 2.58.203.94 تبادلۂ خیال («Labels and Stickers, Customized On-line Printing Thousands of Canadians trust us to make kick ass stickers, labels, magnets, badges andamp; extra. Order in 60 seconds and get free online proofs, free shipping and super fast turnaround. If you go for vinyl, your design might be printed on a white, premium adhesive vinyl after which coated with a glossy, weather-resistant laminate. This layer will help your customized vinyl stickers fin...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
     14:02  صارف:EvaTrapp612 فرقتاریخچہ +241 2.58.203.94 تبادلۂ خیال
     14:02  EvaTrapp612 فرقتاریخچہ +241 2.58.203.94 تبادلۂ خیال
نیا ..    14:01  صارف:DumasMcmullin743 فرقتاریخچہ +2,689 2.58.203.94 تبادلۂ خیال («Labels and Stickers, Customized Online Printing Thousands of Canadians trust us to make kick ass stickers, labels, magnets, badges andamp; more. Order in 60 seconds and get free on-line proofs, free delivery and tremendous fast turnaround. If you go for vinyl, your design shall be printed on a white, premium adhesive vinyl after which coated with a shiny, weather-resistant laminate. This layer will assist your custom vinyl stickers fi...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
نیا ..    14:01  DumasMcmullin743 فرقتاریخچہ +2,689 2.58.203.94 تبادلۂ خیال («Labels and Stickers, Customized Online Printing Thousands of Canadians trust us to make kick ass stickers, labels, magnets, badges andamp; more. Order in 60 seconds and get free on-line proofs, free delivery and tremendous fast turnaround. If you go for vinyl, your design shall be printed on a white, premium adhesive vinyl after which coated with a shiny, weather-resistant laminate. This layer will assist your custom vinyl stickers fi...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
نیا ..    14:00  صارف:GingrasTart208 فرقتاریخچہ +2,702 2.58.203.94 تبادلۂ خیال («Labels and Stickers, Customized On-line Printing Thousands of Canadians belief us to make kick ass stickers, labels, magnets, badges andamp; more. Order in 60 seconds and get free online proofs, free delivery and tremendous quick turnaround. If you opt for vinyl, your design will be printed on a white, premium adhesive vinyl after which coated with a shiny, weather-resistant laminate. This layer will assist your custom vinyl stickers...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
نیا ..    14:00  GingrasTart208 فرقتاریخچہ +2,702 2.58.203.94 تبادلۂ خیال («Labels and Stickers, Customized On-line Printing Thousands of Canadians belief us to make kick ass stickers, labels, magnets, badges andamp; more. Order in 60 seconds and get free online proofs, free delivery and tremendous quick turnaround. If you opt for vinyl, your design will be printed on a white, premium adhesive vinyl after which coated with a shiny, weather-resistant laminate. This layer will assist your custom vinyl stickers...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
نیا ..    13:58  صارف:ForbisDahlberg585 فرقتاریخچہ +2,681 2.58.203.94 تبادلۂ خیال («Labels and Stickers, Custom On-line Printing Thousands of Canadians trust us to make kick ass stickers, labels, magnets, badges andamp; more. Order in 60 seconds and get free online proofs, free shipping and tremendous quick turnaround. If you opt for vinyl, your design might be printed on a white, premium adhesive vinyl and then coated with a glossy, weather-resistant laminate. This layer will assist your custom vinyl stickers last r...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
نیا ..    13:57  ForbisDahlberg585 فرقتاریخچہ +2,681 2.58.203.94 تبادلۂ خیال («Labels and Stickers, Custom On-line Printing Thousands of Canadians trust us to make kick ass stickers, labels, magnets, badges andamp; more. Order in 60 seconds and get free online proofs, free shipping and tremendous quick turnaround. If you opt for vinyl, your design might be printed on a white, premium adhesive vinyl and then coated with a glossy, weather-resistant laminate. This layer will assist your custom vinyl stickers last r...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
     13:55  صارف:TuftsLipton233 فرقتاریخچہ −796 2.58.203.94 تبادلۂ خیال
     13:55  TuftsLipton233 فرقتاریخچہ −796 2.58.203.94 تبادلۂ خیال
     13:54  صارف:CressHarwood549 فرقتاریخچہ −1,158 2.58.203.94 تبادلۂ خیال
     13:54  CressHarwood549 فرقتاریخچہ −1,158 2.58.203.94 تبادلۂ خیال
نیا ..    13:52  صارف:CountsBaird760 فرقتاریخچہ +2,699 2.58.203.94 تبادلۂ خیال («Labels and Stickers, Customized On-line Printing Thousands of Canadians belief us to make kick ass stickers, labels, magnets, badges andamp; more. Order in 60 seconds and get free on-line proofs, free transport and super fast turnaround. If you go for vinyl, your design shall be printed on a white, premium adhesive vinyl after which coated with a shiny, weather-resistant laminate. This layer will assist your custom vinyl stickers last...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
نیا ..    13:52  CountsBaird760 فرقتاریخچہ +2,699 2.58.203.94 تبادلۂ خیال («Labels and Stickers, Customized On-line Printing Thousands of Canadians belief us to make kick ass stickers, labels, magnets, badges andamp; more. Order in 60 seconds and get free on-line proofs, free transport and super fast turnaround. If you go for vinyl, your design shall be printed on a white, premium adhesive vinyl after which coated with a shiny, weather-resistant laminate. This layer will assist your custom vinyl stickers last...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
نیا ..    13:51  صارف:GladstoneJarmon287 فرقتاریخچہ +2,722 2.58.203.94 تبادلۂ خیال («Labels and Stickers, Custom Online Printing Thousands of Canadians trust us to make kick ass stickers, labels, magnets, badges andamp; more. Order in 60 seconds and get free online proofs, free delivery and tremendous fast turnaround. If you go for vinyl, your design shall be printed on a white, premium adhesive vinyl after which coated with a glossy, weather-resistant laminate. This layer will assist your customized vinyl stickers fi...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
نیا ..    13:51  GladstoneJarmon287 فرقتاریخچہ +2,722 2.58.203.94 تبادلۂ خیال («Labels and Stickers, Custom Online Printing Thousands of Canadians trust us to make kick ass stickers, labels, magnets, badges andamp; more. Order in 60 seconds and get free online proofs, free delivery and tremendous fast turnaround. If you go for vinyl, your design shall be printed on a white, premium adhesive vinyl after which coated with a glossy, weather-resistant laminate. This layer will assist your customized vinyl stickers fi...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
نیا ..    13:46  صارف:MundellBonner245 فرقتاریخچہ +2,673 2.58.203.94 تبادلۂ خیال («Labels and Stickers, Customized On-line Printing Thousands of Canadians trust us to make kick ass stickers, labels, magnets, badges andamp; more. Order in 60 seconds and get free on-line proofs, free delivery and tremendous fast turnaround. If you opt for vinyl, your design might be printed on a white, premium adhesive vinyl after which coated with a glossy, weather-resistant laminate. This layer will assist your customized vinyl stic...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
نیا ..    13:46  MundellBonner245 فرقتاریخچہ +2,673 2.58.203.94 تبادلۂ خیال («Labels and Stickers, Customized On-line Printing Thousands of Canadians trust us to make kick ass stickers, labels, magnets, badges andamp; more. Order in 60 seconds and get free on-line proofs, free delivery and tremendous fast turnaround. If you opt for vinyl, your design might be printed on a white, premium adhesive vinyl after which coated with a glossy, weather-resistant laminate. This layer will assist your customized vinyl stic...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)