عمران گونڈوی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png


نعتیہ مشاعروں اور مذہبی جلسوں سے شہرت پانے والے شاعر و ادیب شاعر عمران گونڈوی کا تعلق سعداللہ نگر ضلع بلرام پور سے ہے آپ [یکم جنوری]] 1968 کو اپنے آبائی وطن ننیہال میں پیدا ہوئے آپ نے ابتدائی تعلیم اپنے آبائی وطن میں حاصل کی بعد ازاں کچھ سپارے حفظ کرنے کے ساتھ ساتھ دارالعوام سرکار آسی سعداللہ نگر میں قاری کی سند بھی حاصل کی تاہم آپ کسی مجبوری کے تحت تعلیمی سلسلے کو جاری نہ رکھ سکے اور شہر ممبئی آکر ٹیلر کے پیشے سے وابستہ ہوگئے اس وقت شہر ممبئی میں مقیم ہیں اور نعتیہ مشاعروں نیز جلسوں کے ذریعےفروغ نعت کے خدمات کو انجام دے رہے ہیں آپ کا ایک نعتیہ مجموعہ سرمدی نغے کے نام سے 2015 میں شائع ہوکر منظر عام پر آ چکا ہے حمد و نعت کے دگر شعری مجموعے طباعت کے مراحل میں ہیں انشاءاللہ بہت جلد زیور طبع سے آراستہ ہوکر منظر عام پر آجائیں گے

حمدیہ و نعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

کروں کس طرح بیاں میں تری شان کبریائی

نور اخلاق کی تنویر رسول عربی

سرکار کی عظمت کا چرچا ہو تو ایسا ہو


"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

مزید دیکھئے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شخصیات  : شکیل جمالی | قمر صدیقی | معین شاداب | افضل الہ آبادی | راحت انجم | عزم شاکری | عالم نظامی | عبید اعظم اعظمی | عاصی بیاروی | انجم بارہ بنکوی | قتیل شفائی | انس نبیل | اسیر برہانپوری | اقبال اشہر | طاہر فراز | زبیر گورکھپوری | محمودالحسن ماہر | سید مناظر حسن اشرف | لکشمن شرما واحد | عزیز نبیل | شکیل اعظمی | | حسن فتح پوری | خالد ندیم | دانش جاوید | نظر بجنوری | کاشف ابرار | ماجد دیوبندی | ہاشم فیروزآبادی | نعیم اختر خادمی | طاہر فراز | لکشمن شرما واحد | عمران عطائی | سید مناظر حسن اشرف | الطاف ضیاء | زبیر گورکھپوری | شکیل اعظمی | حق کانپوری | اجمل سلطانپوری | شبنم جبلپوری | گنیش بہاری طرز | ندیم صدیقی | شعور اعظمی | عرفان جعفری | مشتاق احمد مشتاق | واحد انصاری | صابر فریدی | تبسم عزیزی | شکیل عارفی | جاوید عاصی | حبیب ہاشمی | عقیل نعمانی | ساز الہ آبادی | عمران گونڈوی | اثر صدیقی |


نئے صفحات
نعت کائنات پر نئی شخصیات

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]