فاروق رضا

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

فاروق رضا کا قلمی نام محمد فاروق ابن محمد ہارون ہے آپ 29اپریل 1980 کو شیگاؤں ، مہاراشٹر میں پیدا ہوئے ابتدائی تعلیم :نگر پریشد اردو پرائمری اسکول شیگاؤں ، اس کے بعد ہائی اسکول کی تعلیم، انجمن اردو ہائی اسکول، شیگاؤں ،اور جونیئر کالج، جی. بی. مرارکا جونیئر کالج ،شیگاؤں، جی. ایس کالج کھام گاؤں سے گریجویشن کیا.. اور دویکر کالج سے بی. پی. ایڈ کیا

آغاز سخن[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

سن،2010 سے آپ نے باقاعدہ اپنے شعری سفر کا آغاز کیا، اسکول کے زمانے میں احمد رضا خان، فاضل بریلوی، بیدم وارثی، کے کلام اپنی مترنم آواز میں پیش کرکے سامعین و عاشقان رسول سے داد وصول کرنا. بالخصوص ،فاضل بریلوی اور بیدم وارثی کے نعتیہ کلام کو پڑھنے کے شوق، اور رمضان المبارک کے مہینے میں ٹیلی-ویژن پر نشر ہونے والی نعتوں نے بھی آپ کے اندر نعت گوئی کا جذبہ پیدا کیا. آپ نے بھارت کے کئی صوبوں میں منعقدہ نعتیہ مشاعروں میں اپنی دلکش ترنم اور عشق رسول میں ڈوب کر کہے گئے نعتیہ کلام سے عاشقان رسول کو ہمیشہ متاثر کیا. آپ کا ابھی تک کوئی بھی شعری مجموعہ منظر عام پر نہیں آیا، انشاءاللہ عنقریب نعت کا مجموعہ منظر عام پر آجائے گا <ref> نعت کائنات کے لئےعالم نظامی کا پیش کردہ تعارف </ref>

حمدیہ ونعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]


"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

مزید دیکھئے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شخصیات  : شکیل جمالی | قمر صدیقی | معین شاداب | افضل الہ آبادی | راحت انجم | عزم شاکری | عالم نظامی | عبید اعظم اعظمی | عاصی بیاروی | انجم بارہ بنکوی | قتیل شفائی | انس نبیل | اسیر برہانپوری | اقبال اشہر | طاہر فراز | زبیر گورکھپوری | محمودالحسن ماہر | سید مناظر حسن اشرف | لکشمن شرما واحد | عزیز نبیل | شکیل اعظمی | | حسن فتح پوری | خالد ندیم | دانش جاوید | نظر بجنوری | کاشف ابرار | ماجد دیوبندی | ہاشم فیروزآبادی | نعیم اختر خادمی | طاہر فراز | لکشمن شرما واحد | عمران عطائی | سید مناظر حسن اشرف | الطاف ضیاء | زبیر گورکھپوری | شکیل اعظمی | حق کانپوری | اجمل سلطانپوری | شبنم جبلپوری | گنیش بہاری طرز | ندیم صدیقی | شعور اعظمی | عرفان جعفری | مشتاق احمد مشتاق | واحد انصاری | صابر فریدی | تبسم عزیزی | شکیل عارفی | جاوید عاصی | حبیب ہاشمی | عقیل نعمانی | ساز الہ آبادی | عمران گونڈوی | اثر صدیقی |


نئے صفحات
نعت کائنات پر نئی شخصیات

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]