عمران عطائی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


"عمران عطائی"

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

عروس البلاد شہر ممبئی کے ابھرتے ہوئے نوجوان شاعر عمران عطائی کا تعلق بہار سے ہے آپ 4 دسمبر 1990 کو نوادہ میں پیدا ہوئے آپ نےماہم موری روڈ میونسپل اردو اسکول، ماہم سے پرائمری اسکول پاس کیا پھر صابو صدیق ہائی اسکول بائیکلہ سے میٹرک پاس کیا. بعد ازاں باندرہ اردو ہائی اسکول اینڈ جونئیر کالج سے بارہویں کامرس پاس کیا. کاروباری مصروفیات کی وجہ سے تعلیم کا سلسلہ منقطع ہو گیا. پھر 2017 یشونت راؤ چوان مہاراشٹر اوپن یونیورسٹی میں داخلہ لیا اور تعلیمی سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کامرس میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی آپ اس وقت 90 فٹ روڈ دھاراوی میں مقیم ہیں اور کئ ادبی تنظیموں سے وابستہ ہوکر اپنے ادبی فرائض کو انجام دے رہے ہیں

آغاز سخن[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

2017 میں با قاعدہ آپ کے شعری سفر کا آغاز ہوا یوں تو آپ تمام اصناف سخن میں طبع آزمائی کرتے رہتے ہیں لیکن گھر میں مذہبی ماحول ہونے کی وجہ سے نعت پاک کی طرف رجحان زیادہ ہے آپ ترنم سے نعتیہ محفلوں میں اپنا کلام سناتے ہیں نیز اب تک کئ نعتیں تخلیق کر چکے ہیں، نعت گوئی کے اس سفر میں مالیگاؤں کے استاذ شاعر عباس عرش آپ کی رہنمائی فرما رہے ہیں چونکہ آپ بہت ہی مہذب انتہائی محنت کش شاعر ہیں اسلئے مستقبل میں صنف نعت کے شیدائیوں کو آپ سے بڑی امیدیں وابستہ ہیں<ref> نعت کائنات کے لیے عالم نظامی کا پیش کردہ تعارف </ref>

حمدیہ ونعتیہ شاعری[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

سوشل میڈیا کے روابط[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

مزید دیکھئے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

شخصیات  : شکیل جمالی | قمر صدیقی | معین شاداب | افضل الہ آبادی | راحت انجم | عزم شاکری | عالم نظامی | عبید اعظم اعظمی | عاصی بیاروی | انجم بارہ بنکوی | قتیل شفائی | انس نبیل | اسیر برہانپوری | اقبال اشہر | طاہر فراز | زبیر گورکھپوری | محمودالحسن ماہر | سید مناظر حسن اشرف | لکشمن شرما واحد | عزیز نبیل | شکیل اعظمی | | حسن فتح پوری | خالد ندیم | دانش جاوید | نظر بجنوری | کاشف ابرار | ماجد دیوبندی | ہاشم فیروزآبادی | نعیم اختر خادمی | طاہر فراز | لکشمن شرما واحد | عمران عطائی | سید مناظر حسن اشرف | الطاف ضیاء | زبیر گورکھپوری | شکیل اعظمی | حق کانپوری | اجمل سلطانپوری | شبنم جبلپوری | گنیش بہاری طرز | ندیم صدیقی | شعور اعظمی | عرفان جعفری | مشتاق احمد مشتاق | واحد انصاری | صابر فریدی | تبسم عزیزی | شکیل عارفی | جاوید عاصی | حبیب ہاشمی | عقیل نعمانی | ساز الہ آبادی | عمران گونڈوی | اثر صدیقی |


نئے صفحات
نعت کائنات پر نئی شخصیات

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]