شبنم رومانی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 20:10، 10 مارچ 2018ء از ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←‏مزید دیکھیے)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search

Naat Kainaat Shabnam Romani.jpg

کریں زیارت سرکار کی دعائیں ہم

مگر وہ ہاتھ وہ آنکھیں کہاں سے لائیں ہم


اُن کا اصل نام مرزا عظیم بیگ چغتائی تھا [ یہی نام مشہور ادیبہ عصمت چغتائی کے بڑے بھائی کا بھی تھا جو مزاح نگار تھے ] ۔ وہ ایک زمانے میں اسٹیٹ بینک آف پاکستان، کراچی میں بھی رہے تھے اور بچوں کے ادب سے بھی وابستہ تھے ۔شبنم صاحب کے بیٹے فیصل عظیم بھی شاعر ہیں اور آج کل کینیڈا میں رہائش پذیر ہیں ۔

مجموعہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

عطر خیال

نمونہ ء کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

انسان ہیں وہ بھی،مگر اُن کاٹھکانہ شش جہات

ازل سے یہی ایک سودا ہے سر میں

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

محشربدایونی | عرش صدیقی | نعیم صدیقی | ڈاکٹر وحید قریشی | شان الحق حقی | عبدالعزیز خالد | حفیظ تائب | حنیف اسعدی | حکیم سروسہانپوری | شبنم رومانی | اخترلکھنوی | شہزاد احمد | امجد اسلام امجد | خورشید رضوی| ثروت حسین | انورمسعود | ریاض مجید | ریاض حسین چودھری | ستیا پال آنند | پیرزادہ قاسم | احمد جاوید | افتخارعارف | خالد احمد | انور جمال | رشید قیصرانی | لالہ صحرائی | پرتوروھیلہ | نصیر ترابی | شوکت ہاشمی | گوھرملسیانی | سید انوار ظہوری | انجم نیازی | ملک زادہ جاوید | انورمحمود خالد | عزیز احسن | حنیف اخگرملیح آبادی | سلیم کوثر | سعود عثمانی | فراست رضوی | لیاقت علی عاصم | اظہر عنایتی | محمد فیروز شاہ | اشفاق انجم | صابر سنبھلی | رئیس احمد نعمانی | منیر سیفی | صفدر صدیق رضی | قمروارثی | نورین طلعت عروبہ | عقیل عباس جعفری | خورشید ربانی | اجمل سراج | عنبرین حسیب عنبر | عرش ہاشمی | شاکر القادری | آفتاب مضطر | کاشف عرفان | سرور حسین نقشبندی | سمعیہ ناز | صبیح رحمانی-



نعت کائنات پر نئی شخصیات